KPK Cricket

KPK Cricket

Share

KPK Cricket All videos post

08/07/2023

سپر چیلنج کرکٹ ٹورنامنٹ سرگودھا سنچورین پلیر لاہوری سٹائلش پلیر حسن پینڈا سیمی فائنل میں ٹورنامنٹ کی سنچری کوائٹر فائنل میں ففٹی اور پلیر اوف دا ٹورنامنٹ کا ایوارڈ اپنے نام کیا احسن شیروانی کی طرف سے 50 ہزار کی انعامی رقم حاصل کی اور اپنی ٹیم کو بنوایا چیمپئین شیروانی سپورٹس کراچی

26/05/2023

KC Class

26/05/2023

بچپن کے کرکٹ رولز
(1) دس اینٹوں سے وکٹ بنائیں گے ‏‏نہ ایک اینٹ کم نہ زیادہ
(2) پہلی بال ٹرائی بال ہوگی
(3) جو بال باؤنڈری سے باہر پھینکے وہ خود واپس لائے گا
(4) باؤنڈری کو ڈائریکٹ لگا تو چھکا اگر ایک ٹھپا لگ کر گیا تو چوکا سامنے والی دیوار کو لگا تو دو رن
(5) اگر اڑ کر باہر گیا بونڈری سے تو آؤٹ
(6) آخری بیٹسمین اکیلا کھیل سکتا ہے
(7) جو بال گم کرے گا وہی نیا بال لے کر آئے گا
(8) چھوٹے بچے صرف فیلڈنگ کریں گے
(9) جو ٹیم جیتے گی وہی اگلی بار پہلی باری لے گئی
(10) جب اندھیرا ہوگا تو صرف اسپن باؤلنگ کروائی جائے گی
(11) جو نالی میں بال پھینکے گا وہی اٹھا کر لائے گا

25/05/2023
25/05/2023

قسمت ان کی بھی ہوتی ہے جن کے ہاتھ نہیں ہوتے
انسان سب کچھ کر سکتا ہے اگر محنت کرے تو

#ثاقب کی شاندار بولنگ پرفومنس کی بڑی وکٹ بھی حاصل کی اور صرف ایک رنز کا اوور کیا
الفرید میاں چنوں کی سب سے فیورٹ ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر
7

04/04/2023

KPK Lions 🏏

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

U A E
Dubai