sadiq khan Vellogs

sadiq khan Vellogs

Share

28/07/2026

ضلع خیبر میں ترقیاتی منصوبوں کے فنڈ کا زیادہ حصہ ڈیڈک چیئرمین عبدالغنی اپنے حلقے منتقل کرتا ہے، ڈیڈک چیئرمین کا چاہیئے کہ فنڈ ضلعے میں برابر تقسیم کریں

28/07/2026

آزاد کشمیر میں سیاستدان ووٹ گن رہے ہیں جبکہ عوام لاشیں گن رہے ہیں 😢
اب تک 19 نوجوان شہید ہوچکے ہیں

03/07/2026

دو بار پاکستان کے سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں پیش کیا جاتا ہے، جبکہ کوکین ڈیلر پنکی کو بغیر ہتھکڑی پروٹوکول کے ساتھ پیش کیا گیا۔
یہ انصاف کا دوہرا معیار نہیں تو اور کیا ہے؟

03/07/2026

Now Car lift available
RAK TO any where
حاليا کارلیفت من راس الخیمه الی ای مکان فی الامارات بسعر حلو .Call and watsap

03/07/2026

پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں 56 فیصد اضافہ، بھارت میں کوئی تبدیلی نہیں:
1) نئی دہلی: 94.72 روپے ← 94.72 روپے (برقرار)
2) بنگلہ دیش: تقریباً 130 ٹکا ← (برقرار)
3)پا کستان: 257 روپے ← 399.86 روپے (+56 فیصد اضافہ)
تین ممالک، ایک ہی Oil Shock؛ تیل کی قیمت عالمی ہے، مگر تکلیف (ہر ملک کی) اپنی پالیسی کا نتیجہ ہے۔ فرخ سلیم

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

16/11/2025

ابوظہبی شہر میں پاکستانی ہڈی والا گوشت 21 درہم فی کلو ملتا ہے، جو پاکستانی 1600روپےبنتا ہے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Marsa Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Marsa Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when sadiq khan Vellogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Marsa Dubai.