Azmat Shabbir Official
Follow and stay connected �
17/08/2025
ابتدائی رپورٹ کے مطابق ضلع بونیر میں اب تک ٹوٹل 357 افراد جان بحق اور 671 زخمی ہوچکے ہیں جبکہ 4054 مال مویشی بھی بہہ چکے ہیں ۔
2300 گھر مکمل طور پر تباہ، 413 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا ہے ، 6 سرکاری سکولز مکمل طور پر بہہ چکے ہیں ۔
دو پولیس سٹیشن بھی پانی کی نظر ہوگئے ہیں 639 گاڑیاں بھی ٹکڑے ٹکڑے ہوچکے ہیں ۔
824 دوکانوں کو جزوی طور پر نقصان، جب کہ 127 دوکانیں مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں ۔
چار بڑے پلوں کو جزوی نقصان جبکہ دو پل سیلابی ریلے میں بہہ چکے ہیں ۔ تین سرکاری ہسپتالوں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ھے ۔
ایک اندازے کے مطابق ضلع بونیر کو 20 ارب روپے سے زیادہ کا نقصان ھو چکا ہے
لالہ امرسنگھ
دریا کا حفاظتی بند ٹوٹ گیا
بابا جی تاں گئے 😲😲 @ ゚viralシfypシ゚viralシ
16/08/2025
😂😂😂😂
16/08/2025
کالا پیر میکلوڈگنج میں فیاض ولد کلیم اللہ پٹھان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ذرائع
09/08/2025
Yaaaaaaaar 🤷♂️
What have you done Babar Azam, you were playing so good and looked completely comfortable on crease 🤦♂️
09/08/2025
Pakistan won by 5 wickets 😱✅💯💯💯🏆🏆
Well played Hassan Nawaz and Talat
09/08/2025
In English, we say...
I want to meet you.. 🙂
But
In urdu we say...
میں نے کرنی ہیں کچھ راز کی باتیں تم سے
کیا ہم خواب کے علاوہ کہیں مل سکتے ہیں۔۔۔!!؟؟💞🥀
06/08/2025
آسائشِ حیات تو مل ہی جائے گی کبھی
پر سکونِ قلب مِلنا مقدر کی بات ہے
Azmat Shabbir Joyia
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
000786
