Muhammad Zahak Madni Official
Muhammad Zahak Madni official
رب کے کاموں میں کمال بہت دیکھیں ہیں
کہیں عروج اور کہیں زوال بہت دیکھیں ہیں
فیصل آباد سے میری منہ بولی روحانی بہن ہیں مبلغہ بھی ہیں اور کالچ ٹیچر بھی ہیں بہت اچھی میری بہن ہیں مجھے اکثر کہتی ہیں بھائی ہم دونوں میاں بیوی جب بھی گاڑی میں سفر کرتے ہیں ہم دونوں میاں بیوی گاڑی میں آپ کی تقریریں لگاتے ہیں اور آپ کی تقریریں سنتے ہیں تو انہوں نے مجھے اپنی گاڑی میں میری تقریر چلا کر ویڈیو بھی بنا کر بھیج دی ہے کہتی ہیں یہ دیکھ لیں بھائی ہم دونوں میاں بیوی آپ کے کتنے زیادہ فین ہیں
تو آگئے سے ان کو میں مذاق سے کہتا ہوں آپ دونوں میاں بیوی میرے فین تو بہت ہیں اتنی زیادہ گرمی ہے آج تک آپ دونوں میاں بیوی نے مجھے ہوا نہیں دی کبھی کیونکہ فین پنکھا ہوتا ہے پنکھے کو انگلش میں فین کہتے ہیں اور پنکھے کا کام ہوتا ہے ہوا دینا 🤣😂
باقی مذاق سے ہٹ کر اگر میں بات کروں تو آپ دونوں میاں بیوی میرے لیئے بہت ہی عظیم اور بہت ہی قابلِ احترام اور قابلِ عزت ہیں میرے لیئے برینڈ ہیں آپ دونوں اللّٰہ تعالیٰ ہمارا یہ پیار محبت والا رشتہ تا دیر تک قائم و دائم رکھے 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
نہ جانے کس بات کا غرور ہے تجھ کو اے انسان
دنیا کا سبھی راستے تو قبرستان کو جاتے ہیں
28/06/2026
مولانا قاری ہارون یاسر بگوی صاحب اور بھائی عبد اللّٰہ نثار صاحب سے ملاقات
21/06/2026
ویلکم خوش آمدید
اھلا و سھلاً مرحباً
عزت مآب مولانا علامہ ناصر مدنی صاحب
ماشاءاللہ میری بہت ہی عظیم بہن دین اسلام کی داعیہ
محترمہ مکرمہ معلمہ حافظہ باجی مدثر عتیقہ صاحبہ
اللّٰہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں برکتیں عطاء فرمائے اور اللہ تعالیٰ آپ سے زیادہ سے زیادہ دین کا کام لے 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
09/06/2026
نہ جانے کس بات کا غرور ہے تجھ کو اے انسان
دنیا کے سبھی راستے تو قبرستان کو جاتے ہیں
06/06/2026
Hafiz Haroon Yasir Bagvi Sahib Allah tala bar bar AP ko Apne ghar ki hazri naseeb farmae 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
04/06/2026
کیا خوب مرتبہ میرے عثمان غنیؓ کا ہے
دماد بھی ہے اور خلیفہ بھی میرے نبی ﷺ کا ہے
یوم شہادت 18 ذوالحجہ
30/05/2026
اللّٰہ ہر ایک کی سنتا ہے اس بات میں شک نہیں ہے
برطانیہ سے ایک عیسائی مذہب کی لڑکی میری بہن بنی ہوئی اس نے مجھے عید سے تقریباً 10 دن پہلے کہا تھا کہ میرا شوہر فوت ہو گیا ہے میری کمپنی پر کچھ لوگ قبضہ کرنا چاہتے ہیں تو اس اس معاملے میں میرا عدالت میں کیس چل رہا ہے تو پھر اس نے مجھے کہا تھا کہ وہ میرے لیئے دعا کرنا میں کیس جیت جاؤں
الحمدللّٰہ میں نے اس برطانیہ کی عیسائی مذہب کی بہن کیلئے دل سے دعا کی ہے اور جب میں نے اللّٰہ تعالیٰ سے دعائیں کی تو میں نے اللّٰہ تعالیٰ سے دعا مانگتے ہووے یہ کہا تھا کہ یا اللّٰہ اپنے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے دین کو عزت دینے کیلئے میری دعائیں قبول فرما لے اور وہ کیس اس بہن کے حق میں کر دے تو الحمداللّٰہ اللّٰہ تعالیٰ نے میری دعائیں قبول کی اور اس عیسائی مذہب کی کی لڑکی جو میری بہن بنی ہوئی ہے اس کے حق میں کر دیا ہے کیس
29/05/2026
آج مولانا عبد الرؤف ربانی صاحب میرے مہمان بنے
Shukriya Mera Chan Abdul Rauf Rabbani
Haga clic aquí para reclamar su Entrada Patrocinada.
Categoría
Teléfono
Página web
Dirección
Zapopan
