Moazzam kandyra
31/07/2026
ڈپٹی کمشنر بہاول نگر سید محمد عباس شاہ کے ساتھ اینکر پرسن معظم کنڈیارہ کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منچن اباد کا دورہ
ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منچن آباد کا تفصیلی دورہ
سید عباس شاہ 'ڈپٹی کمشنر' بہاولنگر نے ڈاکٹر شوکت اقبال وٹو 'چیف ایگزیکٹو آفیسر' بہاولنگر کے ہمراہ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں رجسٹریشن و نرسنگ کاؤنٹرز، شعبہ بیرونی مریضاں، خصوصی کلینکس اور فارمیسی کا معائنہ کیا. سہولیات کی دستیابی و فراہمی کے بارے میں طبی عملے سمیت شہریوں سے استفسار کیا.
ڈپٹی کمشنر بہاولنگر نے وارڈز اور لیبارٹری کا معائنہ کیا. تشخیصی سہولیات اور ادویات کی فراہمی کا جائزہ لیا. مریضوں اور شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے سہولیات کی کوالٹی کے متعلق سوالات کیے.
ڈپٹی کمشنر و چیف ایگزیکٹو آفیسر نے ڈاکٹر حسنین شاہ 'میڈیکل سپرنٹینڈنٹ' منچن آباد کے ہمراہ وارڈز میں داخل مریضوں سے فرداً فرداً گفتگو کی اور ادویات کی فراہمی کے بارے میں پوچھا.
🚨 لاہور: شہری کی مبینہ غیر قانونی حراست اور رشوت طلبی کے الزامات، اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ
بیلاروس کے اعلیٰ دفاعی وفد کی ایئر چیف سے ملاقات
کراچی میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ
2 پولیس اہلکار شدید زخمی، تازہ صورتحال
ایران امریکا کشیدگی ، ترجمان دفتر خارجہ کا اہم بیان۔
بہاولنگر۔ ڈپٹی کمشنر سید محمد عباس شاہ کے ساتھ اینکر پرسن معظم کنڈیارہ نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منچن آباد کا دورہ کیا۔ انہوں نے ایمرجنسی، وارڈز، ادویات کی دستیابی، صفائی اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا اور ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ مریضوں کے علاج میں کسی قسم کی غفلت نہ برتی جائے اور تمام سہولیات بلا تعطل فراہم کی جائیں۔مزید دیکھیے اینکر پرسن معظم کنڈیارہ کے ساتھ
,
کراچی میں لگی آگ پر قابوپا لیا گیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
185185
