Hafiz Anas Tanoli

Hafiz Anas Tanoli

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiz Anas Tanoli, Health/Beauty, Sial Pando Thana. Shairwan, Abbottabad.

09/07/2026

تاریخ میں یہ بھی لکھا جائے گا کہ ایک عورت کی عدت پوری ہونے کے بعد اس کے خاوند کا جنازہ ہوا

04/07/2026

*آج کا دن بظاہر شیعت کے لئے فتح و جشن کا دن تھا۔*

تمام وہ ممالک جو خود کو اسلامی کہلاتے ہیں، ان کے سربراہ خدا کے ایک بڑے دشمن کے تابوت کے سامنے حاضر ہوئے، مودبانہ کھڑے رہے، گویا ابلیس اپنے تخت پر بیٹھا ہو اور سب اس کے حضور دست بستہ کھڑے ہوں۔

جس کی مغفرت کی دعا کرنا حرام ہو، جس کا جنازہ پڑھنا اسلام کے دامن سے نکل جانے کا راستہ قرار دیا گیا ہو، اس کی تعظیم کے یہ مناظر دیکھ کر ربِ ذوالجلال کا عرش غضب سے کانپ اٹھا ہوگا

یہ ایک جنازہ نہ تھا بلکہ امت کی سیاسی پستی و زوال کا مظہر تھا

02/07/2026
01/07/2026

شعور نیوز( ویب ڈیسک): 20 جون 2026 کو جیو کے نشر کردہ ڈرامے میں مسجد نبوی ﷺ کی تصویر کو پھینکنے کا منظر اہل ایمان کے دل دہلا گیا۔ جیو کا لبرل گستاخانہ رحجان کوئی نیا نہیں ہے۔ جیو نیوز کے مالکان کی جانب سے انٹرٹینمنٹ کے چینل پر بھی مقدسات کی تضحیک کےعمل نے تواتر کا اظہار کر دیا ہے۔ تواتر سے ایسی سنگین غلطیوں سے یہ بات عیاں ہےکہ یہ ادارہ ابلاغی کام کرنے کا اہل نہیں ہے، مالی استعداد کے علاوہ کوئی اور صلاحیت نہیں ہے۔ اس ادارے کے اخبار، نیوز چینل اور اب انٹرٹینمنٹ چینل پر گستاخی کے کیسز کا تواتر ان کے اسلامی اقدار کے احترام کی پالیسی کی بھی دھجیاں اڑا رہا ہے۔ حکومت کی جانب سے اس جیسے تمام اداروں کی مقدسات کے ضمن میں نا اہلی ظاہر ہونے پر مکمل بندش ہی واحد معقول قانونی رستہ رہ گیاہے۔

30/06/2026

نادر علی کے ساتھ مولانا محمد م عاویہ اعظ م ط ارق صاحب کی مکمل پوڈ کاسٹ۔

30/06/2026

جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے

29/06/2026

یہ پانچ سے چھ عورتوں کا گروپ أیا ہوا ہے أج. بمقام پانڈوتھانہ میں ہیں اپنے اپنے بچوں کی حفاظت کریں باقی اس عورت کے الفاظ سنیں اس نے اپنا پتہ سہی بتایا اور نہ کچھ

29/06/2026

سیول ہسپتال کوئٹہ کے باہر خون آلود کپڑوں میں بیٹھی یہ خاتون اپنے شوہر کی لاش اور دو معصوم بچوں کے ساتھ اس قیامت کے بعد گہرے صدمے میں ڈوبی ہوئی ہے۔ اس کے کپڑے اپنے شوہر کے خون سے رنگے ہوئے ہیں اور شاید اس کے دل و دماغ میں صرف ایک ہی سوال گونج رہا ہوگا کہ آخر ہمارا قصور کیا تھا؟

کراچی سے آنے والی اس بے گناہ فیملی پر بلوچستان کے علاقے دشت میں ظلم و بربریت کی ایسی داستان رقم کی گئی جس نے ہر حساس دل کو رنجیدہ کر دیا۔ یہ ایک اور المناک سانحہ ہے جس نے انسانیت کو شرمسار کر دیا۔

آخر ہمارے حکمران کب جاگیں گے؟ کب تک معصوم اور بے گناہ لوگ اس ظلم اور بے امنی کا شکار بنتے رہیں گے؟ عوام کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے، اور اس ذمہ داری سے غفلت ناقابلِ قبول ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی رحمت میں جگہ عطا فرمائے، پسماندگان کو صبر جمیل دے اور ہمارے ملک میں امن و امان قائم فرمائے۔ آمین۔

Category

Telephone

Website

Address

Sial Pando Thana. Shairwan
Abbottabad
ABBATTABAD

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Anas Tanoli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Abbottabad.