Saboor Adan

Saboor Adan

Share

hamesha acha socho inshallah Allah ap k 7 bht acha kre ga

Photos from Saboor Adan's post 25/08/2026

یہ بچہ بفرزون کالج کراچی سے ابھی کچھ دیر قبل باہر نکلا اور اس بچے کا ایکسیڈنٹ ہوگیا ۔

اس کو قریبی اسپتال لے کر گئے جہاں یہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ﷲ کو پیارا ہوگیا ہے ۔

ابھی تک اس کے نہ ہی والدین کا معلوم ہوا اور نہ ہی کالج انتظامیہ کو معلوم کہ یہ وہاں پہ اسٹوڈنٹ ہے

یا کام کی غرض سے آیا تھا ۔

بچے کی جیبوں کی تلاشی لی گئی جس میں چند روپے ملے لیکن کوئی ڈاکومنٹ نہیں تھا

اور نہ ہی اس بچے کے پاس کوئی موبائل فون ہے جس سے معلوم ہوجاتا ہے کہ کس کا بچہ ہے

اس بچے کے لواحقین تک اس کی تصویر پہنچانے میں مدد کریں اس کی تصویر پہلے کومنٹ میں موجود ہے ۔

ﷲ پاک اس شہزادے کی مغفرت فرمائے

😪😓😓😪😪

25/08/2026
25/08/2026

سارے قوم کو مبارک ہو۔میرے سمیت لکی ،بنوں پولیس کے سارے تبادلے کینسل کر دیے گئے۔
(شہید کا بھائ شہیدوں کا وارث)

25/08/2026

عدیل خان آف کوثر فتح خیل، جسے 19؛مئئ 2024 کو گوڈ طالبان کے قاری راشد نے پہلے تو ان سے ہونڈا سیویک گاڑی چھین لی، دس لاکھ روپے اور دو آئئ فون لئیے اور پھیر انہیں بے دردی سے شھید کیا ، پھیر قالین میں لاش کو لپیٹ کر سی پیک بنوں روڈ پر پھینک دیا گیا، عدیل شھید کی نعش تقریباً ساری رات سی پیک پر پڑی رہی ،
صبح گھر والوں کو ملی ، تفتیش شروع ہوئئ ، سرا قاری راشد تک پہنچا ، قاری راشد پر جیسے ہی پولیس نے ہاتھ ڈالنا چاہا، بہت اوپر سے حکم ایا کہ قاری اپنا بندہ ہے ، ہاتھ مت لگانا،
بس یہی کل کہانی ہے باقی آج کے دن کے واقعات سے جوڑتے رہیں ، ذھن مکمل کھل جائے گا

25/08/2026

خوشخبری

25/08/2026

سعدیہ شیخ نے نیا کٹا کھول دیا۔‏
​ #تنازع #خبریں #اردو #پاکستان
​سعدیہ شیخ نے ایک نیا تنازع چھیڑ دیا ہے، جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ کرنل جس لڑکی کو بچانے گیا تھا، وہ ان کی گرل فرینڈ تھی۔ اس دعوے نے ایک نیا طوفان برپا کر دیا ہے، اور عوام میں اس بارے میں چہ میگوئیاں شروع ہو گئی ہیں۔ سعدیہ شیخ کے اس بیان نے کرنل کی ذاتی زندگی پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے، اور ان کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔
​یہ معاملہ مزید پیچیدہ اس لیے ہو گیا ہے کیونکہ کرنل کی بیوی گھر پر تھی، اور اب وہ اپنے شوہر کے منتظر ہے۔ سعدیہ شیخ کے اس بیان سے کرنل کی گھریلو زندگی بھی خطرے میں پڑ گئی ہے، اور ان کے خاندان پر شدید دباؤ ہے۔
​اب یہ دیکھنا باقی ہے کہ یہ معاملہ کیسے حل ہوتا ہے، اور کیا کرنل ان الزامات کا کوئی معقول جواب دے پائیں گے۔ اگر ان الزامات کی تصدیق ہو جاتی ہے، تو کرنل کو اپنے عہدے سے ہاتھ دھونے پڑ سکتے ہیں، اور ان کے خلاف قانونی کارروائی بھی ہو سکتی ہے۔
​سعدیہ شیخ نے یہ نیا کٹا کھول کر ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ خبروں میں رہنے کا ہنر جانتی ہیں۔ ان کے اس بیان نے نہ صرف ان کی مقبولیت میں اضافہ کیا ہے، بلکہ انہوں نے پاکستان کی سیاست میں بھی ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
​‏

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Bannu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Bannu D I Khan Road
Bannu
HEALTHANDBEAUTY

Opening Hours

Monday 00:00 - 00:00
Tuesday 00:00 - 00:00
Wednesday 00:00 - 00:00
Thursday 00:00 - 00:00
Friday 00:00 - 00:00