Awami News Bannu
بنوں کا سب تیز نیوز چینل
29/07/2026
ملک راحت خان کے کیسز بنوں سے پشاور یا کسی دوسرے ضلع کو ٹرانسفر کرنے کے خلاف واپڈا وکلاء ٹیم کی درخواست پر کل پشاور میں پیشی ہے قوم دعاؤں میں یاد رکھیں
16/07/2026
براہ کرم اتنا ہی رویا کریں جتنی تنخواہ ملتی ہے اوور ایکٹنگ کے پیسے کاٹ لیے جائیں گے
باقی آپ کی روزی حلال ہوگئی ہے مبارک ہو
16/07/2026
بنوں میں موبائل فون سگنلز اور نیٹ ورک کسی بھی وقت بند ہوسکتے ہیں
تاہم تحریری طور پر کسی قسم کی ہدایات یا آرڈر جاری نہیں ہوا
تمام حربےناکام ھونےکےبعد
فارم 47والےفیک ویڈیوں بنانےلگے۔
کہ مولانانےمعافی مانگی۔
#معافی-مائی-فٹ
فضل الرحمان نے پھر دھماکہ کر دیا
لمبا ہاتھ مارے گا ۔۔۔more
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Bannu
