Waziristan Nature

Waziristan Nature

Share

عوامی خدمت گار

18/07/2026

شمالی وزیرستان تحصیل دوسلی میں ایک چھوٹا سا پہاڑی علاقہ جو وادی شئینے کے نام سے مشہور ہے موسم بہار میں لوکل ٹوریسٹ روزانہ کے طور چلیں جاتے ہیں
یہاں کا وزٹ کرنا زندگی کا ایک یادگار لمحات بن جاتے ہیں کیونکہ کے وہاں کے خوبصورتی کسی سے کم نہیں بہتی ہوئی ندیاں سر سبز پہاڑ اور سرد موسم سے لطف اندوز ہوکر ذہنی سکون مل جاتا ہے

16/07/2026

جہانگیر خان کے اشعار

16/07/2026

゚viralシ

16/07/2026

شمالی وزیرستان سب ڈویژن رزمک
آج کے جدید دور میں شمالی وزیرستان دوسلی کے عوام نہ صرف انٹرنیٹ جیسی بنیادی سہولت سے محروم ہیں بلکہ کئی علاقوں میں عام موبائل کال کرنا بھی انتہائی مشکل بلکہ ناممکن ہو چکا ہے۔
ایک طرف علاقے میں امن و امان کے مسائل موجود ہیں، جبکہ دوسری جانب عوام کو مواصلاتی اور بنیادی سہولیات سے بھی محروم رکھا جا رہا ہے، جو شدید تشویش کا باعث ہے۔
ہم متعلقہ عسکری اور سول حکام سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ شمالی وزیرستان رزمک کے تمام علاقوں میں آئندہ چند روز کے اندر 3G اور 4G موبائل انٹرنیٹ سروس یا لینڈ لائن انٹرنیٹ بحال کی جائے تاکہ عوام کو رابطے، تعلیم، صحت، کاروبار اور ہنگامی حالات میں درپیش مشکلات کا خاتمہ ہو۔
منجانب
چیئرمین شریف اللہ

04/12/2025

سب ڈویژن رزمک کے تمام وی سی چیئرمینز نے سپورٹس کی مد میں جو فنڈز ریلیز کیا گیا تھا اس پر سب ڈویژن رزمک کے تمام چیرمین نے سپورٹس گالاے کا انعقاد کیا وی سی عوام کو سپورٹس کیٹ، بیٹ بال ،وردی ، فٹبال ⚽، والی بال ، تقسیم کیا اور عوام کیلئے ایک مشترکہ رزمک سپر لیگ کے نام پر سپورٹس گالا انعقاد کیا
جس 11 ٹیموں نے حصہ لیا اور وی سی دوسلی کے چیئرمین گل زمان صاحب نے اپنے نام کر لیا
رپورٹ اس ویڈیو میں 💢👇👇💢❤🤾‍♀️🤾‍♂️🤼‍♂️⛹️‍♂️🚣‍♀️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Bannu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Razmak Federally Administration
Bannu
28100