Alkhidmat Hospital Buner
Alkhidmat Hospital Buner
02/05/2026
ڈاکٹر اعجاز علی
جنرل اینڈ لیپروسکوپیک سرجن
📍 او پی ڈی مقام:
الخدمت ہسپتال، سواڑی، بونیر
🗓️ او پی ڈی ایام:
ہفتہ اور اتوار
🕙 اوقات کار:
صبح 10 بجے تا شام 7 بجے
📞 رابطہ نمبر:
0333-9776599
20/03/2026
الخدمت ہسپتال بونیر عید کے دوران ایمرجنسی اور گائنی سروسز مہیا کریگی۔
03339776599
18/03/2026
الخدمت ہسپتال بونیر کے سٹاف اور منیجمنٹ کمیٹی کے ممبران ودیگر معززین کے لئے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔
امیر جماعت اسلامی بونیر انجنیئر ناصر علی صاحب،
قیم جماعت اسلامی بونیر سید شاہ روم باچہ صاحب اور صدر الخدمت فاؤنڈیشن بونیر آمین رشید صاحب نے خصوصی شرکت کی۔
10/03/2026
Job opportunity at Alkhidmat Hospital Buner.
Finance Officer last date to Apply 20 March 2k26
26/02/2026
گائناکالوجسٹ ڈاکٹر صوفیہ علی روزانہ الخدمت ہسپتال سواڑی بونیر کے گائنی او پی ڈی میں موجود رہتی ہے۔
24 گھنٹے لیبر روم اور آپریشن تھیٹر کی سہولت صحت کارڈ پر مفت دستیاب ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Bunerwal
19290
