drrizwanmalik
Welcome to all new join.Everyone can buy product in group.
02/09/2026
19/08/2026
ڈپریشن اور انزائٹی میں فرق
خشک میوہ جات اور دل کی صحت کا راز
16/08/2026
خشک میوہ جات اور دل کی صحت کا راز
15/08/2026
کیا آپ جانتے ہیں؟ 🤔
روزانہ کا تھوڑا سا اسٹریس بھی آپ کے دل اور دماغ کو اندر سے کھوکھلا کر سکتا ہے۔
اس پوسٹ میں جانیں:
✅ اسٹریس کی 5 خطرناک علامات
✅ گھر بیٹھے 5 آسان طریقے اسٹریس کم کرنے کے
اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں ❤️
شیئر ضرور کریں تاکہ سب کو فائدہ ہو۔
12/08/2026
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Rohendie, Mohd Danish, Muhammad Kamran, Naqeeb Khan
11/08/2026
داتا صاحب لاہور حاضری
گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا
ناقصاں را پیر کامل کاملاں را رہنما
10/08/2026
دل کا دوست: بادام ❤️
روزانہ تھوڑے سے بادام آپ کے دل کو صحت مند رکھ سکتے ہیں۔
کولیسٹرول کم، بلڈ پریشر بہتر، اور دل کی نالیاں مضبوط!
نوٹ: اعتدال میں رہ کر کھائیں اور اپنے ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کریں۔
مزید معلومات کے لیے:
ڈاکٹر رضوان ملک
کارڈیک ہیلتھ کنسلٹنٹ
0301-0100071
Category
Telephone
Website
Address
61010
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when drrizwanmalik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
