What's going on In Chitral

What's going on In Chitral

Share

welcome
follow this Page for beautiful Chitrali videos 🇵🇰🖤

28/04/2026
17/04/2026

📢 چترال کی سیاست کا بڑا سوال!

آپ کے خیال میں چترال کا اگلا MPA کون ہوگا؟ 🤔

👇 اپنی رائے ضرور دیں:

1️⃣ شاہزادہ افتخار
2️⃣ شاہزادہ پرویز
3️⃣ مہتر فتح الملک
4️⃣ خواجہ آفتاب الدین
5️⃣ سید فرید جان
6️⃣ قاری عبدالجمال ناصر
7️⃣ لطیف صاحب
8️⃣ ثریا بی بی

💬 کمنٹس میں اپنی رائے دیں اور بتائیں کیوں؟

17/04/2026

Maza arer

17/04/2026

Chitrali sithar
Basharat Basha 🖤

17/04/2026

چترال میں گُل اکبر جیسے معزز شخص پر بازار کے اندر حملہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت واقعہ ہے۔ ایسے واقعات علاقے کے امن و امان کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔

ہم متعلقہ قانونی اور قومی اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے، ملوث افراد کو گرفتار کیا جائے اور مکمل تحقیقات کے بعد قانون کے مطابق انصاف فراہم کیا جائے۔

کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ چترال جیسے پُرامن علاقے میں ایسے واقعات ہرگز برداشت نہیں کیے جا سکتے۔
District Lower Chitral Police Chitral updates Glimmer Banda Chitral Updates Digital

17/04/2026

Mohsin hayat Shadab 🖤🤟

16/04/2026

Gul Akbar o Kia waqia Hoi Plz Anyone update??

15/04/2026

Celebrating my 6th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

08/04/2026

Pakistan Hamesha zindabad 🇵🇰

08/04/2026

ایک باشعور اور بہادر پشتون بھائی نے چترال کے ہسپتال کا اہم مسئلہ نہایت جرأت کے ساتھ اٹھایا 👏
ایسے لوگ ہی قوم کی اصل آواز ہوتے ہیں جو حق بات کرنے سے نہیں ڈرتے۔
اللہ آپ کو مزید ہمت دے، ہم آپ کے ساتھ ہیں 🙌"

Hayes🥀🖤 06/01/2023

Hayes🥀🖤

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Chitral?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Chitral
Chitral