Kalash Province

Kalash Province

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kalash Province, Beauty, cosmetic & personal care, .

Photos from Kalash Province's post 11/04/2023

🍂🍁

Photos from Kalash Province's post 11/04/2023

British shahi khandan in chutral kalash

19/04/2022

پاکستان میں زبردستی مذہب تبدیل کرنے کا تو قانون موجود ہے۔
لیکن اب پاکستانی حکومت اور خیبر پختونواہ کی حکومت کو کالاشی لوگوں کا مذہب تبدیل کرنے پر بلکل پابندی لگانی چاہیے دونوں طرف سے یہ قانون مذہب تبدیل ہونے والے شخص اور مذہب تبدیل کرنے والے شخص پر بھی لاگو ہو۔

کیوں کہ کالاشی اپنی مرضی سے اپنا مذہب چھوڑ کر مسلمان ہوجاتے ہیں ایسا بھی نہیں ہونا چاہیے کیونکہ ان کی آبادی ختم ہوتی جارہی ہے انہیں خاص اہمیت دینے کی ضرورت ہے۔
اگر پاکستان اس جیسی چیز پر اچھی طرہ عمل درآمد نہیں کراسکتی تو آگے بھی ہر چیز میں فیل رہے گی

19/04/2022

کالاشی لوگوں کے لیئے بہت ساری غلط فہملیاں پائی جاتی ہیں۔ کالاشیوں کو کافر کہنا خد مسلمانوں کا ایک مڑہ دینے والا لفظ ہے یہ عربی فارسی کا لفظ ہے جس کی معنی ہے بے دین، خدا کو نا ماننے والا اور غیر مسلمانیوں کے لیئے استعمال کیئا جاتا ہے۔
کافرستان پہلے افغانستان میں صوبہ بھی تھا اب اس کا نام تبدیل کردیئا گیا ہے۔
اور اب کچھ کالاشی پاکستان میں بھی رہتے ہیں جس کی تعداد 50ہزار کے قریب ہے۔
کالاشی لوگ ضلع چترال کے علائقے کالاش میں پائے جاتے ہیں جن کی زبان بھی کالاشی ہے اور مذہب بھی کالاش ہے

کچھ لوگ اسے ہندؤں سے جوڑتے ہیں لیکن اس کا ہندؤں سے بھی دور دؤر سے کوئی تعلق نہیں۔
کیونکہ یہ زیادہ تر مرتیاں استعمال کرتے ہوئے نہیں دکھتے اور یہ گوشت بھی کھاتے ہیں اور ہندو گوشت نہیں کھاتے اور یہ ہولی نہیں مناتے انکے اپنے الگ تہوار ہیں

ان میں سے کچھ اتچل پھول چہواس جیسے تہوار ہیں
یہ مند کے اختتام یا شروع میں منائے جاتے ہیں
کالاشی تہوار

کالاشی کا اپنا مخصوص زندگی کا اپنا طور طریقہ اور تمندن ہے۔ کالاش لوگ موسیقی کے بہت شوقین ہوتے ہیں۔ اوزار جو عام طرح سے استمال کرتے ہیں۔ ان میں دوہل اور بانسری ہیں۔ اور یہ ناچنے سے محبت رکھتے ہیں۔ کیونکہ وہ دوستی کی علامت تصور کیا جاتا ہے۔ کالاش لوگوں کے مذہبی تہوار چلمجست، اتچل، فول اور چوواس ہیں۔

چلمجست:

چلمجست بہار میں 7 اور 16 مئی پر منعقد ہوتا ہے۔ جبکہ لڑکیاں مند کے پہلے پھول توڑتی ہیں۔ یہ دن ناچنے کے ذریعے ملہائے جاتے ہیں۔ لوگ ایک دوسرے سے ملتے ہیں اور دودھ سے بنی ہوئی چیزیں اور پھولوں کی آدلا بدلی کرتے ہیں۔
اتچل:
اتچل گندم اور جون کی کٹائی کو ظاہر کرنے کے لیئے دو دنوں کا جشن ہے۔ان دنوں وہ کھانے، ناچنے اور داوتیں دینے میں مصروف رہتے ہیں۔ اتچل جولاء کے بیچ میں آتا ہے۔
فول:
فول تہوار انگوروں کو اتارنے اور اخروٹ کی کٹائی پر ملہایا جاتا ہے۔
چوواس:
چوواس سردی کا تہوار ہے۔ وہ 9 سال کو خوش آمدید کہنے کے لیئے منایا جاتا ہے۔

ہمیں پاکستان کی ایسی جنت نما جگہ ہونے پر فخر ہونا چاہیے۔

19/04/2022

Website