Khan Write
Life is short, enjoy every moment...
22/11/2024
"دس سال تک سوچتے رہے کب ملے اس مشکل سے رہائی
بعد پتا چلا وہ جیل نہیں جنت تھی۔"
🖤
زندگی ایک انجان کتاب جیسی ہے
اگلےصفحہ پر کیا لکھا ہے کسی کو نہیں پتا....
15/11/2024
Both King in one frame
14/11/2024
لوگ منصف نہیں ورنہ ـــــ!!!
رزق آسمان سے پورا اترتا ہے.۔۔۔۔
14/11/2024
Australia win the first T20I by 29 runs.
14/11/2024
وہ معصوم چہرے بھی فکرِ روزی میں گم ہے جنہیں تتلیاں پکڑنی تھی، باغوں میں ہونا تھا۔
14/11/2024
پاک آسٹریلیا پہلا ٹی 20، میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار.....
13/11/2024
اگر کوئی نہیں ملتا تو اپنے آپ کے ساتھ رقص کرو اور خوش رہا کرو کیونکہ آپ ہونا بھی بہت بڑی نعمت ہے۔
13/11/2024
Pakistan 🇵🇰 Best Playing XI Against Australia in First T20I ❤️🔥💯
Telephone
Website
Address
32200
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Khan Write posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
