Rah-e-Khidmat"Foundation"
Rah-e-Khidmat"charity"
اقراء مسجد مدرسہ تعلیم القرآن عالی والا دو عدد ڈی سی فین کی اشد ضرورت ہے 03017544638
11/03/2026
🕌 آؤ مل کر اللہ کے گھر کو سجائیں! 🕌
فرمانِ رسول ﷺ: "جس نے اللہ کے لیے مسجد بنائی، اللہ اس کے لیے جنت میں گھر بنائے گا۔" (صحیح بخاری)
"اپنے گھر کو تو خوبصورت بنا لیا، کیا اللہ کے گھر کی فکر کی؟"
📍 ادارہ: اقراء مسجد و مدرسہ تعلیم القرآن
پتہ: سلطان کالونی روڈ، اڈا ون آر، عالی والا
📦 اشد ضرورت (برائے عید سپیشل):
💡 15 عدد سیلنگ لائٹ (10 + 15)
💡 15 عدد ایل ای ڈی بلب
💨 06 عدد پنکھے (فین)
🤝 تعاون کا طریقہ کار (صدقہ جاریہ)
آپ اپنا عطیہ یا سامان درج ذیل طریقوں سے پہنچا سکتے ہیں:
🚚 بذریعہ TCS: سامان براہِ راست مدرسے کے پتے پر بھیجیں۔
📱 ایزی پیسہ / جاز کیش / راست آئی ڈی: 03456041638
🎥 نوٹ: آپ کے تعاون سے لگائے گئے سامان کی باقاعدہ ویڈیو آپ کے ساتھ شیئر کی جائے گی۔
📞 رابطہ نمبر:
0345-6041638
دعا: اللہ پاک آپ کے رزق اور مال میں برکت عطا فرمائے اور اس صدقہ کو آپ کی آخرت کا ذریعہ بنائے۔ آمین!
17/12/2025
واٹس ایپ نمبر 03017544638
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
3200
