Dr.Muhammad Yaqoob JUI Official
Political Leader and Doctor
29/05/2024
جمعیت علماءاسلام پاکستان کی رکن سازی 2024 کے
لیے صوبائی ناظم انتخابات احمد علی درویش صاحب
نے ڈاکٹر محمد یعقوب صاحب کوجمعیت علماءاسلام
ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کا ناظم انتخابات مقررکردیا ہے،
بہت بہت مبارکباد
28/11/2023
گاوں زندانی محلہ نیو آبادی کا ٹرانسفارمرکی 1کوئل 10 دن سے جلی ھوئی تھی جس سے محلہ والوں کو بہت تکلیف تھی اس تکلیف کو مد نظر رکھتے ھوئے بندہ نا چیز نے ڈاکٹر یعقوب صاحب جنرل سیکٹری تحصیل سٹی 2/سردار سمیع خان علیزئی سے رابطہ کیا۔جس کے بعد ڈاکٹر صاحب اورسمیع خان نے ذاتی دلچسپی اور ذاتی خرچ سے 30 ہزار دیکر ھمارا مسئلہ حل کیا جس کیلئے ھم محلہ نیو آبادی زندانی ڈاکٹر صاحب اور سمیع خان علیزئی کے بیحد مشکور ھیں جنہوں نے ھمارا مسئلہ حل کیا۔
proude Of you Doctr sahib
23/10/2023
ساتھی حاضری یقینی بنائیں۔
11/10/2023
تحصیل جنرل سیکرٹری سٹی-2 ڈاکٹر محمد یعقوب صاحب
سے رفیع اللّہ خان گنڈاپور پوٹہ اور سماجی ورکر
ساجد ساہی چہکان اور دیگر احباب کی ملاقات 14 اکتوبر مفتی محمود کانفرنس پشاور کے بارے میں بات چیت۔
11/10/2023
آپ سب بھی اس دن کو فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کریں
10/10/2023
فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑیں ہیں انشاءاللہ
اسلام آباد:
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا ویڈیو پیغام
08-اکتوبر-2023
08/10/2023
جمعیت علماء اسلام اور جمعیت طلباء اسلام کو بہت بہت مبارکباد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Dera Ismail Khan
29111
