M UZAIR KHAN
*"__وہ تیرے نصیب کی باریشیں کسی اور چھت پہ برس گئی ۔۔۔!!🥹💔🥀*
,,,
,,,
صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم ❣️❣️❣️
31/07/2026
:
گھر کے بڑے اللہ تعالیٰ کی وہ نعمت ہیں جن کی موجودگی گھر میں رحمت، سکون اور برکت لے آتی ہے۔
ان کی دعائیں قسمت بدل دیتی ہیں، ان کا تجربہ زندگی سنوار دیتا ہے، اور ان کی موجودگی گھر کو گھر بناتی ہے۔
آئیے! اپنے والدین، دادا دادی، نانا نانی اور خاندان کے تمام بڑوں کی عزت کریں، ان کی خدمت کریں اور ان کی دعاؤں کو اپنی زندگی کا سرمایہ بنائیں۔
"جو اپنے بڑوں کی قدر کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اسے دنیا و آخرت میں عزت عطا فرماتا ہے۔" 🤍
#والدین #عزت #خدمت #دعائیں #برکت
30/07/2026
ابو جان ❤️🥹
کچھ رشتے الفاظ کے محتاج نہیں ہوتے،
ان میں سب سے خوبصورت رشتہ ابو جان کا ہے۔
ابو وہ ہستی ہیں جو اپنی خواہشیں قربان کرکے اولاد کے خواب پورے کرتے ہیں،
خود دھوپ میں رہ کر ہمیں ٹھنڈی چھاؤں دیتے ہیں،
اور اپنی ہر فکر کے پیچھے ہماری خوشیاں چھپا دیتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ میرے ابو جان کو ہمیشہ صحت، سلامتی، لمبی عمر اور خوشیاں عطا فرمائے، اور ہر بیٹے بیٹی کو اپنے والدین کی قدر کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔ 🤲❤️
"باپ وہ دعا ہے جو کبھی دکھائی نہیں دیتی، مگر ہر مشکل میں ڈھال بن جاتی ہے۔" 🌹
26/07/2026
کوئی چیز ہمیشہ نہیں رہتی
نہ دکھ،
نہ لوگ،
نہ وقت،
نہ محبت
اور نہ ہی زندگی۔۔۔۔
19/07/2026
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کی ازدواجی زندگی کو اپنی رحمتوں، برکتوں اور خوشیوں سے بھر دے۔
اللہ پاک آپ کے درمیان ہمیشہ محبت، اتفاق، سکون اور خیر و برکت قائم رکھے، ہر آزمائش میں آسانی عطا فرمائے، نیک اولاد سے نوازے اور آپ دونوں کو دنیا و آخرت کی کامیابی عطا فرمائے۔
بارک اللہ لکما و بارک علیکما و جمع بینکما فی خیر۔ 🤍
نکاح نصف ایمان ہے، اللہ تعالیٰ عرفان بھائی کے اس خوبصورت سفر کو ہمیشہ خوشیوں، محبتوں اور رحمتوں سے آباد رکھے۔ آمین۔ 🌹💖
16/07/2026
سمندر کے کنارے بیٹھ کر احساس ہوتا ہے کہ،
شور لہروں میں نہیں، اکثر ہمارے اپنے دل میں ہوتا ہے۔ 🌊🤍
15/07/2026
خدا کے بندے بنو ۔۔
بندوں کے خدا نہیں۔۔۔
🥹
13/07/2026
کبھی کبھی، آپ وضاحت نہیں کر سکتے کہ اندر کیا کچھ چل رہا ہے 🌻
11/07/2026
2k22,😊
چاہے گمان ٹوٹ بھی جائیں تو بھی تم مجھے نقصان دینے والا نہیں پاو گے
ہم جیسے لوگ رخصت ہو جاتے ہیں دکھ نہیں دیتے
Click here to claim your Sponsored Listing.
