MSO Muzzafargarh Students Organization Dera Ismail Khan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MSO Muzzafargarh Students Organization Dera Ismail Khan, Health/Beauty, Gomal University Dera Ismail Khan, Dera Ismail Khan.
20/02/2025
MSO Volleyball tournament 25🏐
مظفرگڑھ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی طرف سے گومل یونیورسٹی میں پہلا پنکچر والی بال دو روزہ ٹورنامنٹ کا آغاز کیا گیا تھا جس کی اختتامی تقریب میں سینئر اُستاد محترم جناب عطاءالرحمن صاحب مہمان خصوصی تھے اُن کے ساتھ سابقہ صدور سوات سٹوڈنٹس سوسائٹی شاہد خان،ضیاءاللہ شاہ شاکراللہ اور بلوچ سٹوڈنٹس سوسائٹی کے سرپرست اعلیٰ ابراہیم بلوچ،صدر بلال بلوچ ، وحید پنوار اور باقی کافی سارے مہمانوں نے شرکت کی فائنل میچ مظفرگڑھ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور بلوچ سٹوڈنٹس سوسائٹی کے درمیان ہوا جس میں جیت بلوچ سٹوڈنٹس سوسائٹی ٹیم کی ہوئی اور مظفرگڑھ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے 40:36 کے تناسب سے رنر اپ کی ٹرافی وصول کی اور مین آف میچ شاہزیب کھوکھر رہے انعامات کی تقسیم میں سر عطاءالرحمٰن صاحب ،بلال بلوچ ،بیمہ بلوچ،اور باقی مہمانوں نے بھی شرکت کی تمام معزز مہمانوں کے مشکُور ہیں
انتظامیہ؛
بانی و رہنماء؛ ملک ثاقب نواز کھنڈویہ
سرپرست اعلیٰ؛ محمد عتیق بھٹہ
صدر؛ حماد اکبر چانڈیو
چیئرمین؛ ملک منیب الرحمن کھر
جنرل سیکرٹری؛ملک فہیم نیاز کھنڈویہ
چیف آرگنائزر؛ شعیب اختر چانڈیو
08/02/2025
Puncture Pastic VOLLEYBALL 🏐 Tournament
By MSO coming soon
Registration Open now
Team fee 500
Winner shield,Trophy Men of match Reward will be presented by MSO
Puncture plastic volleyball tournament
For details Contact;03069424101 Malik Saqib Nawaz
21/12/2024
بانی ورہنما؛ملک ثاقب نواز کھنڈویہ
سرپرست اعلی :محمد عتیق بھٹہ
Malik Saqib Nawaz
Malik Muneeb Khar
MuzzafarGarh students organization longlive zindabaad ❤️ Malik Saqib Nawaz
02/11/2024
MSO Zindabaaad
کابینہ براۓ سال 2024-2025
سب بھائیوں کو بہت بہت مبارک باد
اللہ پاک آپکا حامی و ناصر ہو
ڈسٹرکٹ مظفرگڑھ کے تمام بھائیوں کےلئے ہر وقت کوشاں رہے گے سارے انشاءاللہ
پوری کیبنٹ کو میری طرف سے بہت بہت مبارک باد ❤️
02/11/2024
MSO Zindabaaad
مظفرگڑھ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کابینہ کا انفارمیشن سیکرٹری براۓ سال 2024-2025
حسنین ظفر کو MSO انفارمیشن سیکرٹری بننے پر بہت بہت مبارک باد
اللہ پاک آپکا حامی و ناصر ہو
انفارمیشن سیکرٹری صاحب ڈسٹرکٹ مظفرگڑھ کے تمام بھائیوں کےلئے ہر وقت کوشاں رہے گے انشاءاللہ
انفارمیشن سیکرٹری صاحب کو کو میری طرف سے بہت بہت مبارک باد ❤️
02/11/2024
MSO Zindabaaad
مظفرگڑھ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کابینہ کا اسٹیج سیکرٹری براۓ سال 2024-2025
ملک حماد نیاز کھنڈویہ کو MSO اسٹیج سیکرٹری بننے پر بہت بہت مبارک باد
اللہ پاک آپکا حامی و ناصر ہو
اسٹیج سیکرٹری صاحب ڈسٹرکٹ مظفرگڑھ کے تمام بھائیوں کےلئے ہر وقت کوشاں رہے گے انشاءاللہ
اسٹیج سیکرٹری صاحب کو کو میری طرف سے بہت بہت مبارک باد ❤️
02/11/2024
MSO Zindabaaad
مظفرگڑھ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کابینہ کا اسٹڈی سرکل موڈریٹر براۓ سال 2024-2025
شعیب اختر چانڈیو کو MSO اسٹڈی سرکل موڈریٹر بننے پر بہت بہت مبارک باد
اللہ پاک آپکا حامی و ناصر ہو
اسٹڈی سرکل موڈریٹرصاحب ڈسٹرکٹ مظفرگڑھ کے تمام بھائیوں کےلئے ہر وقت کوشاں رہے گے انشاءاللہ
اسٹڈی سرکل موڈریٹر صاحب کو کو میری طرف سے بہت بہت مبارک باد ❤️
02/11/2024
MSO Zindabaaad
مظفرگڑھ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کابینہ کا بلڈ سیکرٹری براۓ سال 2024-2025
ملک قیس کھر کو MSO بلڈ سیکرٹری بننے پر بہت بہت مبارک باد
اللہ پاک آپکا حامی و ناصر ہو
بلڈ سیکرٹری صاحب ڈسٹرکٹ مظفرگڑھ کے تمام بھائیوں کےلئے ہر وقت کوشاں رہے گے انشاءاللہ
بلڈ سیکرٹری صاحب کو کو میری طرف سے بہت بہت مبارک باد ❤️
02/11/2024
MSO Zindabaaad
مظفرگڑھ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کابینہ کا ایونٹ آرگنائزر براۓ سال 2024-2025
عمیر خان مشوری کو MSO ایونٹ آرگنائزر بننے پر بہت بہت مبارک باد
اللہ پاک آپکا حامی و ناصر ہو
ایونٹ آرگنائزر صاحب ڈسٹرکٹ مظفرگڑھ کے تمام بھائیوں کےلئے ہر وقت کوشاں رہے گے انشاءاللہ
ایونٹ آرگنائزر صاحب کو میری طرف سے بہت بہت مبارک باد ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Dera Ismail Khan
