Muhammad Arsalan
Digital Creator | Storytelling
Pashtun Culture & Videos
44K+ Audience
سخت یہ وخنداولہ 😁
27/09/2026
ماشاءاللہ ہم متفق ہیں 💓💖💕
اتنی سختی تو انڈیا کے بارڈر پر نہیں ہوگی جتنی سختی پنجاب اور پختون خواہ کے بارڈر پر ہے ۔
24/09/2026
یحیٰی خان
کو ہر پاکستانی جانتا ہے پہچانتا ہے۔
کام ولاگر ہے پورا پاکستان دکھانے کے بعد اب دُنیا دکھانے پر لگا ہے اس وقت ایمیزون میں ہے۔
محبت خلوص سے سمجھاتا ہے خوبصورت نظارے دکھاتا ہے۔ آج اچانک خیال آیا یار انکے سبسکرائبر ون ملین ہوگئے ہونگے اب تک لیکن آفسوس ابھی تو بہت دور ہے اس ٹارگٹ سے فیسبک پر تو یہ ٹارگٹ پورا کرچکا ہے بہر حال ہمیں ایسے محنت کش غیرت مند پاکستانی کو سپورٹ کرنا چاہیے انکے ولاگ میں آپکو فحاشی کا کوئی چیز دکھائی نہیں دیگا شاید یہی وجہ ہو کہ ابھی تک ٹارگٹ پورا نہیں ہوا ہے۔
ایک بار پھر سب سے درخواست ہے YouTube channel یحیٰی کا سبسکرائب کریں سپورٹ کریں ہر پلیٹ فارم پر۔
شُکریہ
داس نر میں نہ ولیدہ 💓
حیات پریغال بھائی ہم اسکے ساتھ متفق اسلام سب پہلے بعد میں باقی باتیں کریں گے۔
مش دائی 😁
Address
Dera Ismail Khan
29050
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Arsalan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
