Master Health Collections

Master Health Collections

Share

ماسٹر ہیلتھ کولیکشن ہمیشہ آپکی صحت کو بہتر بنانے کیلئے

22/10/2024
06/02/2024

السلام علیکم: جو لوگ بلکل فری میں اپنے فالوورز، لائک، ویوز اور سبسکرائبر بڑھانا چاہتے ہیں تو وہ ابھی ہم سے رابطہ کریں، ہم انہیں بتائیں گے کہ اپ کس طرح سافٹ ویئر کے ذریعے اپنے فیس بک پیج، یوٹیوب چینل، ٹک ٹاک اور انسٹاگرام کے لائک ویوز اور فالورز بڑھا سکتے ہیں اور اپنے اکاؤنٹس مونیٹائز کروا کر ڈالرز میں کما سکتے ہیں. نیچے دیے گئے نمبر پر ابھی واٹس ایپ میسج کریں شکریہ
+92 300 1186311

16/08/2022

بڑے ہوئے پیٹ کے لیے ۔۔۔

موٹاپہ جسم کی فالتو چربی خواتین کے کولھوں کا موٹا ہونا اور تمام جسمانی موٹاپا کے لیے مفید علاج ہے ہر قسم کی قبض کے لیے بھی مفید ہے یورک ایسڈ اور کولیسٹرول بھی کنٹرول کرتا ہے یہ نسخہ الحمدللہ نہایت مفید اور مجرب نسخہ ہے
ھوالشافی
اجزاء
سونٹھ کا پاؤڈر 4 چمچ
تخم السی 12 چمچ
زیرہ سفید 4 چمچ
طریقہ تیاری
تخم السی اور زیرہ کو ہلکا سا بھون لیں پھر سونٹھ کا پاؤڈر ان میں ملا دیں نسخہ تیار ہے
طریقہ استعمال
آدھا چائے والا چمچ صبح دوپہر شام کھانے کے بعد پانی کے ساتھ استعمال کریں چند روز میں واضح فرق محسوس ہو گا
پرہیز
دال چنا دال ماش الو گوبھی چاول کولڈ ڈرنکس چکن فاسٹ فوڈ گھر کی سادہ روٹی کھائیں اور شوربے والا سالن استعمال کریں
پوسٹ اچھی لگے تو لائک اور شئیر کجیئے شکریہ
دعا میں یاد رکھیں ۔۔۔

15/08/2022

"ضِدی سے ضِدی چربی کا صرف 21 دِنوں میں مکمل خاتمہ"
اَب موٹاپا اور جِسم کی بڑھتی ہوئی چربی سے پریشان ہونا چھوڑیے اور جینا شروع کیجئے ایک خوبصورت سلِم اور سمارٹ جِسم کے ساتھ۔ اور اِستعمال کیجئے ماسٹر ہیلتھ کولیکشن کا صرف 21 دن کا سپیشل ویٹ لُوز چیلنج کورس جِس کی پہلی خوراک میں ہی آپ کو رزلٹ نظر آئے۔
100% دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ہر قِسم کے سائیڈ ایفیکٹ سے پاک
*ماسٹر ہیلتھ کولیکشن*
0326 6876689

10/08/2022

"ضِدی سے ضِدی چربی کا صرف 21 دِنوں میں مکمل خاتمہ"
اَب موٹاپا اور جِسم کی بڑھتی ہوئی چربی سے پریشان ہونا چھوڑیے اور جینا شروع کیجئے ایک خوبصورت سلِم اور سمارٹ جِسم کے ساتھ۔ اور اِستعمال کیجئے ماسٹر ہیلتھ کولیکشن کا صرف 21 دن کا سپیشل ویٹ لُوز چیلنج کورس جِس کی پہلی خوراک میں ہی آپ کو رزلٹ نظر آئے۔

100% دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ہر قِسم کے سائیڈ ایفیکٹ سے پاک

*ماسٹر ہیلتھ کولیکشن*

07/08/2022

موٹاپا ختم کرنے کے دو آسان نسخے

موٹاپا کس کو پسند ہوتا ہے یہ نہ صرف ظاہری شخصیت کو تباہ کردیتا ہے بلکہ یہ امراض کی جڑ بھی ثابت ہوتا ہے کیونکہ اس سے ذیابیطس، بلڈپریشر، امراض قلب اور فالج غرض کہ لاتعداد بیماریوں کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ اور یہ تو سب کو ہی معلوم ہے کہ موٹاپا اب ایک عالمی وباء بن چکا ہے اور گزشتہ سال کی ایک رپورٹ کے مطابق موٹاپے سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں پاکستان نویں نمبر پر ہے۔ یہاں آج ہم آپ کو کچھ دیسی نسخوں کے ساتھ ساتھ کچھ احتیاط بھی بتائیں گے کہ کس طرح سے آپ اپنا موٹاپا (Motapa kam karne ka Tarika) کم کرسکتے ہیں۔جس طرح کینسر جدید دور کا ایک خطرناک اور مہلک مرض ہے۔ اسی طرح موٹاپا بھی اس دور کا ایک لا علاج اور اگر لاعلاج نہیں تو عسیر العلاج مرض ضروری ہے۔ اس ضمن میں یورپ کے سلمنگ سنٹر جو کہ اب پاکستان کے تمام شہروں میں رواج پا چکے ہیں یہ سنٹر ورزشوں کے ساتھ ساتھ کھانے کی ادویات بھی استعمال کراتے ہیں جس سے انسان موٹاپے میں کم لیکن امراض کا گڑھ بن جاتا ہے۔ لیکن جب تک یہ طریقہ استعمال کرتا ہے تندرست رہتا ہے اور جب یہ طریقہ چھوڑ دیتا ہے بیماری پھر غالب ہو جاتی ہے۔

موٹاپا ختم کرنے کے لیے احتیاط

نوجوان نسل اور بچوں میں موٹاپے کے بڑھتے ہوئے رجحان کی وجہ غیر صحت بخش خوراک اور ورزش کی کمی ہے۔ صحت مند زندگی گذارنے اور مستقبل میں مہلک امراض سے محفوظ رہنے کے لیے ضروری ہے کہ سادہ اور متوازن خوراک استعمال کریں۔ سادہ طرز زندگی اپنائیں ، ہلکی پھلکی ورزش کو اپنے روزمرہ کے معمول کا حصہ بنائیں اور پریشانیوں سے ہر ممکن بچنے کی کوشش کریں۔

بہت زیادہ کیلوریز والی چیزوں سے مکمل پرہیز کریں۔ باہر کے کھانوں میں اگر کچھ کھانا ہی ہے تو صرف بار بی کیو کو ہی ترجیح دیں۔ تیل میں ڈیپ فرائی ہوئے کھانوں سے مکمل پرہیز کریں۔ پیزا، برگر ایسی چیزیں ہیں جو بہت زیادہ کیلوریز پر مشتمل ہوتی ہیں لہذا ان کھانوں سے دوری اختیار کریں۔ مصنوعی مشروبات یعنی کولڈڈرنک کا استعمال انتہائی محدود کردیں۔ اگر پینی ہی ہے تو پھر ڈائیٹ پی لیا کریں وہ بھی کبھی کبھار۔ کیوںکہ ایک تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ ڈائیٹ کولڈ ڈرنک بھی آپ کو نقصان پہنچاتی ہے اگرچہ عام کولڈڈرنک سے کچھ کم نقصان دہ ہے مگر فائدہ مند تو بالکل بھی نہیں ہے۔موٹاپا ختم کرنے کے لیے حیرت انگیز مشروب

ذیل میں دیا گیا قدرتی مشروب رات کو سونے سے پہلے استعمال کرکے اپنے جسم سے اضافی چربی پگھلاسکتے ہیں۔

اجزاء:
ادرک پسا ہواایک بڑا چمچ
کھیرا ایک عدد
آدھا لیموں
تھوڑا سا پارسلے یا دھنیا
پانی ایک سے تین گلاس

بنانے کی ترکیب:
تمام اجزاءکو کسی بلینڈر میں اچھی طرح باریک کرلیں اور رات کو سونے سے پہلے استعمال کریں۔ جب تک یہ مشروب پئیں تو ورزش بھی کریں اور کھانے پینے میں احتیاط بھی کریں۔ اس طرح آپ کو بہترین نتائج ملیں گے۔ضروری نوٹ: یہ آرٹیکل آپ کی معلومات کے لیے ہے۔ کسی بھی نسخے پر عمل کرنے سے پہلے اپنے معالج سے ضرور مشورہ کرلیں۔ السلام علیکم عزیز دوستوجتنا ہو سکے آگے پہنچائیں انشاءاللہ صدقؑہ جاریہ بن کر ثواب دارین کا باعث بنے گا دعاؤں میں یاد رکھیں او اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں براہ مہربانی نسخہ پڑھ کر شیئر ضرور کریں...

31/07/2022

ضِدی سے ضِدی چربی کا صرف 21 دِنوں میں مکمل خاتمہ

اَب موٹاپا اور جِسم کی بڑھتی ہوئی چربی سے پریشان ہونا چھوڑیے اور جینا شروع کیجئے ایک خوبصورت سلِم اور سمارٹ جِسم کے ساتھ۔ اور اِستعمال کیجئے ماسٹر ہیلتھ کولیکشن کا صرف 21 دن کا سپیشل ویٹ لُوز چیلنج کورس جِس کی پہلی خوراک میں ہی آپ کو رزلٹ نظر آئے۔

100% دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ہر قِسم کے سائیڈ ایفیکٹ سے پاک

*ماسٹر ہیلتھ کولیکشن*

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

G. M Abad
Faisalabad
38000