Um E Talha
Beauty Products
23/07/2026
بارش کا ہر قطرہ
کھڑکی پر یوں گونجا
جیسے دل نے یاد کے در پر
پھر مدھم سی دستک دی ھو
پھر دامن پھیلایا ھو
پر دل کے دروازے کے باہر
سناٹا ہی سناٹا چھا یا ھو
21/07/2026
Virsa Wash and wear
Gents variety
Available in nice colors
Special Discount offer
Full price....2250
Discount price.....1750
Order now
17/07/2026
Maria B
Absolutely amazing and cool prints..
Soft and cool stuff
Fabric details in comments
Price....3000...... only
14/07/2026
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے کمنٹس صبح سے بند ہیں ۔۔۔
پوک کریں
10/07/2026
Gul jee
A Name of Trust
A Name of Brand
Cool And Soft
Confirm your order asap
08/07/2026
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
صباح النور 🪻
﴿وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيًّا﴾
"اور آپ کا رب کبھی بھولنے والا نہیں ہے۔" (سورۃ مریم: 64)
یہ آیت ہر اس دل کے لیے تسلی ہے جو اللہ کی رضا کے راستے پر چلتے ہوئے کبھی تھک جاتا ہے، کبھی آزمائشوں سے گزرتا ہے، اور کبھی محسوس کرتا ہے کہ شاید اس کی محنت نظر انداز ہو گئی ہے۔
یاد رکھیے! اللہ تعالیٰ نہیں بھولتا...
وہ تہجد میں بہنے والے آنسو نہیں بھولتا۔
وہ سجدوں میں کی گئی خاموش دعائیں نہیں بھولتا۔
وہ قرآن کے ساتھ گزارا گیا وقت نہیں بھولتا۔
وہ علمِ دین سیکھنے اور سکھانے کی مشقت نہیں بھولتا۔
وہ اپنی خواہشات پر اللہ کے حکم کو ترجیح دینا نہیں بھولتا۔
وہ حلال کی خاطر مشکل راستہ اختیار کرنا نہیں بھولتا۔
وہ حرام سے بچنے کی جدوجہد نہیں بھولتا۔
وہ والدین کی خدمت نہیں بھولتا۔
وہ کسی کا دل رکھنے کے لیے اپنا حق چھوڑ دینا نہیں بھولتا۔
وہ کسی کو معاف کر دینا نہیں بھولتا۔
وہ کسی ضرورت مند کی خاموش مدد نہیں بھولتا۔
وہ تنہائی میں کیا گیا ہر ذکر اور ہر استغفار نہیں بھولتا۔
وہ لوگوں کی نظروں سے اوجھل ہر نیکی بھی جانتا ہے۔
اللہ تعالیٰ کو آپ کی وہ تھکن بھی معلوم ہے جو اس کی رضا کے لیے برداشت کی گئی، وہ آنسو بھی معلوم ہیں جو صرف اسی کے سامنے بہے، اور وہ جنگ بھی معلوم ہے جو آپ نے اپنے نفس کے خلاف لڑی۔
اگر آج آپ کی دعا قبول ہوتی نظر نہیں آ رہی، تو یہ ہرگز نہ سمجھیں کہ اللہ نے آپ کو بھلا دیا ہے۔ اس کا ہر فیصلہ حکمت سے بھرپور ہے، اور اس کی ہر تاخیر اپنے اندر ایک بہتر وقت اور بہتر عطا چھپائے ہوئے ہوتی ہے۔
اس لیے نیکی کرتے رہیے، ثابت قدم رہیے، اخلاص کے ساتھ اللہ کی طرف بڑھتے رہیے۔ لوگ بھول جائیں تو کوئی بات نہیں، دنیا قدر نہ کرے تو بھی کوئی غم نہیں، کیونکہ جس رب کے لیے آپ نے یہ سب کیا ہے، وہ کبھی نہیں بھولتا۔
﴿وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيًّا﴾
"اور آپ کا رب کبھی بھولنے والا نہیں ہے۔"
01/07/2026
MALA by Gul jee
Gul jee the name of Trust
Beautiful colors and design
Cool Touch in Hot Summer
Confirm your order asap
26/06/2026
علی ر کا زیب،زین زندہ ہے
فاطمہ رض کا چین زندہ ہے
نہ پوچھ وقت کی ان
بے زبان کتابوں سے
جب سنو اذان تو
سمجھو حسین ع زندہ ہے
25/06/2026
کربلا آج بھی زندہ ہے مثال حمزہ
یہ حقیقت کسی ہندہ سے چبائ نہ گئی
🖤سلام یا حسین 🖤
22/06/2026
حضرت ابو امامہ رح بیان کرتے ہیں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ۔۔۔۔۔
،،،،نماز تہجد پڑھا کرو کیونکہ یہ تم سے پہلے صالحین کی روش ہے ۔تمھارے رب کا قرب حاصل کرنے،گناہوں کی معافی اور گناہوں سے باز رہنے کا ذریعہ ہے،،،
🪻رواہ الترمذی 🪻
Click here to claim your Sponsored Listing.
