sona beauty

sona beauty

Share

خوبصورتی کا علم ، سادگی کے ساتھ
جلد اور بالوں کی دیکھ بھال سائنسی اور قدرتی انداز میں

13/06/2026

فیس واش ختم ہو جائے تو ہم پریشان،
شیمپو ختم ہو جائے تو ہم پریشان،
اور اگر پسندیدہ کریم بند ہو جائے تو دنیا ہی ختم لگتی ہے!
🤭🤭

تو کیوں نہ اب دوسروں کی پروڈکٹس ڈھونڈنے کے بجائے اپنی بنانا سیکھ لی جائے؟

🌸 سونا بیوٹی اسکن کیئر فارمولیشن کورس میں سیکھیں پروفیشنل اسکن کیئر پروڈکٹس بنانا اور فارمولیشن کی اصل سائنس۔
جب اگلی بار لوگ آپ سے پوچھیں کہ کیا استعمال کر رہی کر رہی ہو glowہو بہت

تو آپ فخریہ کہیں

"یہ مارکیٹ کا نہیں، میرا اپنا فارمولا ہے!"

ابھی انرولمنٹ کروائیں اور سیکھنے کا سفر شروع کریں۔

کسی بھی قسم کی تفصیلات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03444616509

13/06/2026

حسد کرنے والے لوگ ہمیشہ آپ کی کامیابی کے سائے میں چھپے ہوتے ہیں، کیونکہ وہ آپ کو روک نہیں سکتے بس دیکھ سکتے ہیں 👀🔥

12/06/2026

12/06/2026

بہت سے لوگ ان باکس میں میسج کر کے پوچھتے ہیں کہ کیا آپ مکمل گائیڈ بھی کریں گی
چونکہ ڈاکٹر فاطمہ۔ کی سٹوڈنٹ ہیں تو کیا انہیں کے نقش قدم پہ چلتے ہوئے ہر قدم پہ گائیڈ بھی کریں گی
تو فری کورس کے سٹوڈنٹس سے گزارش ہے کہ بتائیں
کیا انہیں ہر پروڈکٹ کے بارے میں اچھے سے گائیڈ کیا جاتا ہے یا نہیں
اور کیا انہیں یہ پییڈ کورس کرنا چاہیئے یا نہیں
انکے پیسے ضائع تو نہیں ہونگے

11/06/2026

🌸 سونا بیوٹی اسکن کیئر فارمولیشن کورس 🌸

کیا آپ پروفیشنل اسکن کیئر مصنوعات بنانا سیکھنا چاہتے ہیں؟

اب گھر بیٹھے سیکھیں مختلف اسکن کیئر پروڈکٹس کی مکمل فارمولیشن، اجزاء کا انتخاب، pH اور اسٹیبلٹی کی معلومات، اور کامیاب پروڈکٹ بنانے کے راز۔

📚 کورس میں شامل:

✅ جینٹل کلینزر
✅ جیل فیس واش
✅ اینٹی ایکنی فیس واش
✅ برائٹننگ فیس واش
✅ ڈے کریم
✅ نائٹ کریم
✅ ہینڈ اینڈ فٹ برائٹننگ کریم
✅ اینٹی ایکنی کریم
✅ نایاسینامائیڈ سیرم

🎁 کورس کی خصوصیات:

✔ مکمل نوٹس اور فارمولاز
✔ گرامز میں ریسپیز
✔ مرحلہ وار عملی رہنمائی
✔ واٹس ایپ سپورٹ
✔ لائف ٹائم گائیڈنس

💰 خصوصی فیس:
15 جون تک 1500 روپے
(اصل فیس 2000 روپے)

رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 20 جون
🎓 کلاسز کا آغاز: 25 جون
⚠️ نشستیں محدود ہیں، اپنی رجسٹریشن آج ہی مکمل کروائیں۔

📲 رجسٹریشن اور مزید معلومات کے لیے ان باکس یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
03444616509

10/06/2026

10/06/2026

🌸 سونا بیوٹی اسکن کیئر فارمولیشن کورس 🌸

کیا آپ پروفیشنل اسکن کیئر مصنوعات بنانا سیکھنا چاہتے ہیں؟

اب گھر بیٹھے سیکھیں مختلف اسکن کیئر پروڈکٹس کی مکمل فارمولیشن، اجزاء کا انتخاب، pH اور اسٹیبلٹی کی معلومات، اور کامیاب پروڈکٹ بنانے کے راز۔

📚 کورس میں شامل:

✅ جینٹل کلینزر
✅ جیل فیس واش
✅ اینٹی ایکنی فیس واش
✅ برائٹننگ فیس واش
✅ ڈے کریم
✅ نائٹ کریم
✅ ہینڈ اینڈ فٹ برائٹننگ کریم
✅ اینٹی ایکنی کریم
✅ نایاسینامائیڈ سیرم

🎁 کورس کی خصوصیات:

✔ مکمل نوٹس اور فارمولاز
✔ گرامز میں ریسپیز
✔ مرحلہ وار عملی رہنمائی
✔ واٹس ایپ سپورٹ
✔ لائف ٹائم گائیڈنس

💰 خصوصی فیس:
15 جون تک 1500 روپے
(اصل فیس 2000 روپے)

رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 20 جون
🎓 کلاسز کا آغاز: 25 جون

⚠️ نشستیں محدود ہیں، اپنی رجسٹریشن آج ہی مکمل کروائیں۔

📲 رجسٹریشن اور مزید معلومات کے لیے ان باکس یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

09/06/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں سب

نیکسٹ کورس کونسا رکھا جائے

سوپ میکنگ

سکن کئیر پروڈکٹس میکنگ

08/06/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کورس کیسا جا رہا ہے آپکا ؟
کیا ٹھیک سے گائیڈ بھی کیا جا رہا ہے یا نہیں
اپنا اپنا ریویو دیں ڈئیر سٹوڈنٹس

07/06/2026

ہربل شیمپو میں جڑی بوٹیوں کی صحیح مقدار کتنی ہونی چاہیے؟
اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ جتنی زیادہ جڑی بوٹیاں (Herbs) شیمپو میں شامل کی جائیں گی، اتنا ہی شیمپو مؤثر ہوگا۔ لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔ جڑی بوٹیوں کا ضرورت سے زیادہ استعمال شیمپو کی کارکردگی، جھاگ (Foam)، گاڑھا پن (Thickness) اور بالوں کی نرمی کو متاثر کر سکتا ہے۔
بالوں کے لیے بہترین ایڈیٹوز (Additives):
• ایلو ویرا ایکسٹریکٹ
• پینتھنول (پرو وٹامن B5)
• ہائیڈرولائزڈ ویٹ پروٹین
• ہائیڈرولائزڈ سلک پروٹین
• گلیسرین
• روزمیری ایکسٹریکٹ
• گرین ٹی ایکسٹریکٹ
• کیمومائل ایکسٹریکٹ
یہ اجزاء بالوں کو نمی، مضبوطی، چمک اور کنڈیشننگ فراہم کرتے ہیں جبکہ شیمپو کی کارکردگی بھی برقرار رکھتے ہیں۔
کن چیزوں کا زیادہ استعمال نہیں کرنا چاہیے؟
• آملہ پاؤڈر
• شیکاکائی پاؤڈر
• ریتھا پاؤڈر
• نیم پاؤڈر
• مٹی (Clay) کی زیادہ مقدار
• گاڑھے ہربل پیسٹ
ان کی زیادہ مقدار:
❌ بالوں کو خشک کر سکتی ہے۔
❌ شیمپو کی جھاگ کم کر سکتی ہے۔
❌ شیمپو کو بہت پتلا یا بہت گاڑھا بنا سکتی ہے۔
❌ پراڈکٹ کی پائیداری (Stability) متاثر کر سکتی ہے۔
ہربل ایکسٹریکٹس کی مناسب مقدار:
• واٹر سولیوبل ہربل ایکسٹریکٹس: 0.5% سے 3%
• طاقتور بوٹینیکل ایکسٹریکٹس: 0.2% سے 1%
• تمام ہربل ایکسٹریکٹس کی مجموعی مقدار: 3% سے 5%
عام طور پر 5% سے زیادہ جڑی بوٹیاں شامل کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔
ہربل واٹر یا قہوہ (Decoction):
اگر آپ ہربل واٹر استعمال کر رہے ہیں تو اسے پانی کے حصے میں 20% سے 50% تک شامل کیا جا سکتا ہے، لیکن اسے اچھی طرح فلٹر کرنا اور مناسب پریزرویٹو استعمال کرنا ضروری ہے۔
ایک اچھے ہربل شیمپو کا راز زیادہ جڑی بوٹیاں نہیں بلکہ متوازن فارمولا ہے۔ مناسب مقدار میں ہربل ایکسٹریکٹس، پروٹینز، کنڈیشننگ ایجنٹس اور درست pH مل کر بالوں کو صحت مند، نرم اور خوبصورت بناتے ہیں.
کاپیڈ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Faisalabad