Muhammad Ramzan
"Nohe khuwan"
ذکر حیدر علی کھوکر آف ڈہرکی
25/05/2026
مر ونجنڑ دا درد وسر ویندائے ڈکھ وچھڑنڑ دا راھندائے شالا سجنڑ نہ نکھنڑن سجنڑاں توں
جیویں نکھڑئے لال روقعیہ دے ڈٹھے بھینڑیں ول نہ بھرائے
کٹھے ھن بال مسلم دے میت کوئی سوھیندا نہیں نہ ماواں ھن نہ بھینڑیں ھن
مسلم دے لال دوہیں کوفے اچ دل گئے ھن
8 ذوالحج 25 مئی 2026
مجلسِ عزاء برائے درجات مرحومین
قصیدہ ہر فضیلت بنی سیدہ کے لیئے
ذاکر اہلبیت ذاکر حیدر علی کھوکر آف ڈہرکی
بمقام العباس امام بارگاہ جروار گھوٹکی سندہ
https://youtu.be/M-qBK4mxMpw?si=gKtRbB1YVelQgY2h
ایران مشہد پاک میں حاضری 🙏
25/05/2026
شکر الحمد اللہ 🙏
جو اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کے لیئے
مجلسِ عزاء و ماتم داری کا اہتمام کیا تھا وہ آج خیر خیریت سے ہوگیا آگے بھی مولا حسین ص کرم کریں گے
جس میں مجلسِ کو خطاب کیا ذاکر اہلبیت
ذاکر حیدر علی کھوکر صاحب آف ڈہرکی اور نوجوان ذاکر اہلبیت ذاکر سرفراز علی سیال نے اپنے انداز میں ڈیوٹی سر انجام دی اور مقامی ماتمی سنگت نے ماتم داری کی اور نوحے خوانی کی 🙏🙏
تمام آئے ہوئے مومنین کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں
24/05/2026
طوافِ کعبہ میں مشغول رہ گئے حاجی💔
بہت قریب سے گزری نجات کی کشتی😢
Click here to claim your Sponsored Listing.
