Ghizer News HD
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghizer News HD, Gilgit.
میرپور میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی کے دوران کالعدم ایکشن کمیٹی سے تعلق رکھنے والے چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا-ملزمان کے قبضے سے پتھر اور ٹوٹی ہوئی شیشے کی بوتلیں برآمد ہوئیں جو جلوس کے نام پر فساد، پولیس پر حملوں اور شہر میں خوف و ہراس پھیلانے کے لیے تیار رکھی گئی تھیں۔
گلگت بلتستان میں انتخابات پرامن اور شفاف ماحول میں مکمل ہوئے۔ عوام نے بھرپور شرکت کی اور اپنے ووٹ کے ذریعے جمہوری عمل پر اعتماد کا اظہار کیا۔ مجموعی طور پر پورا انتخابی عمل امن و امان کے ساتھ پایۂ تکمیل تک پہنچا، جس سے خطے میں سیاسی استحکام مزید مضبوط ہوا
کالعدم ایکشن کمیٹی ایک فسادی کمیٹی بن چکی ہے اور کشمیر میں عوام اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فساد پیدا کر رہی ہے۔ یہ دشمن کے ایجنڈے پر چل رہی ہے۔ گلگت بلتستان کی عوام اس عمل کو مکمل طور پر رد کرتی ہے اور پاک فوج و سیکیورٹی اداروں کے ساتھ بھرپور یکجہتی اور پاکستان کے ساتھ وفاداری کا اعلان کرتی ہے۔
سب سے بڑی خوشی یہ ہے کہ فرقہ وارانہ بنیادوں پر ووٹ نہیں پڑے۔ گلگت بلتستان میں پرامن، صاف اور شفاف انتخابات کے انعقاد پر ہم پاک فوج، گلگت بلتستان سکاوٹس اور دیگر سیکیورٹی اداروں کے شکر گزار ہیں
ہم پاک فوج سمیت تمام سیکیورٹی فورسز کا کامیاب اور پرامن انتخابات کے انعقاد پر شکریہ ادا کرتے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ آئندہ بھی پاک فوج اسی طرح شفاف، کامیاب اور پرامن انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنائے گی۔
*پاک فوج زندہ باد، پاکستان پائندہ باد۔*
گلگت بلتستان کے شہریوں نے شفاف، منظم اور پرامن انتخابی عمل پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سیکیورٹی اداروں اور انتظامیہ کی مؤثر کارکردگی کو خراجِ تحسین پیش کیا، جبکہ انتخابی عمل میں کسی قسم کی مداخلت یا بے ضابطگی کی شکایات سامنے نہیں آئیں۔
عوام نے مذہبی اور انتشار پسند ٹولے کو مسترد کرتے ہوئے عوامی جماعتوں کا انتخاب کیا۔ ہم صاف، شفاف اور پرامن انتخابات کے انعقاد پر سیکیورٹی فورسز کے شکر گزار ہیں۔ پی ٹی آئی ہوا سے بھرا ہوا ایک غبارہ تھی، جو وقت آنے پر اپنی حقیقت دکھا کر ہوا میں اُڑ گئی۔
گلگت بلتستان انتخابات 2026
عوامی سطح پر اس بات کو تسلیم کیا جا رہا ہے کہ پورا انتخابی عمل شفاف، منظم اور عوامی خواہشات کے مطابق مکمل ہوا، جس میں ووٹ ہی اصل فیصلہ کن عنصر تھا
انتخابی نتائج بھی واضح طور پر اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ فیصلہ مکمل طور پر عوامی رائے اور حقیقی مینڈیٹ کے مطابق سامنے آیا ہے۔
گلگت بلتستان کے عوام کا کہنا ہے کہ خطے کی تاریخ میں اس انداز اور بہتری کے ساتھ پہلے کبھی انتخابات منعقد نہیں ہوئے۔سیکیورٹی فورسز اور متعلقہ اداروں نے انتہائی پُرامن اور منظم طریقے سے انتخابی عمل کو کامیابی سے مکمل کیا، جس سے عوام میں اعتماد اور اطمینان مزید بڑھا ہے۔
گلگت بلتستان کی انتخابی تاریخ میں یہ انتخابات نہایت پرامن، شفاف اور منظم انداز میں منعقد ہوئے، جہاں عوام نے پورے انتخابی عمل پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا جبکہ سیکیورٹی اداروں اور انتظامیہ کی مؤثر کارکردگی کے باعث پورے عمل میں اعلیٰ سطح کا نظم و ضبط برقرار رہا
Click here to claim your Sponsored Listing.
