Hair oil

Hair oil

Share

زعفران اور قدرتی جڑی بُوٹیوں سے تیار کردہ
بالوں کے لیے نہایت عمدہ اور شاندار آٸل
https://www.facebook.com/share/1G4q4NUWj8/

24/05/2026

مرج احمد المغربی پرفیوم 💕
آپ بھی اپنی پسندیدہ پرفیوم تیار کروا سکتے ہیں۔
0347-6252960

19/05/2026

جنت میں آبِ کوثر اور دُنیا میں گنے کا جوس
دونوں اللہ کی بہت بڑی نعمتیں ہیں نعمتیں الگ اور جسمانی
فواٸد الگ ہیں اور پھر سب سے بڑی بات یہ ہے کہ یہ قدرتی
مشروب ہے جو ملاوٹ سے بالکل پاک ہے۔

05/05/2026

مہنگے برینڈڈ پرفیوم ختم ہو گئے؟
بوتل کیوں پھینکنی ہے؟
آپ کی یہی خوبصورت شیشی دوبارہ استعمال ہو سکتی ہے۔
اس میں اپنی پسند کی خوشبو دوبارہ فل کروائیں اور پیسے بھی بچائیں
سمارٹ لوگ چیزیں ضائع نہیں کرتے… انہیں دوبارہ زندہ کرتے ہیں
آج ہی اپنی خالی پرفیوم بوتل کو نیا بنا لیں!

02/05/2026

گرین اٸیر پرفیوم صبح صبح سیر کے لیے استعمال کریں
جہاں صبح کی ٹھنڈی ہوا وہاں گرین اٸیر کی تازگی سیر
کا مزہ دوبالا کردے گی جو لوگ خوشبوٸیں استعمال نہیں
کرتے الحمدُاللہ وہ بھی گرین اٸیر خریدنے آتے ہیں۔
میری دوکان میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی پرفیوم
گرین اٸیر ہے آپ بھی ایک بار خرید کر ضرور چیک کریں۔

18/03/2026

پیارے پاکستان میں پیاری خُوشبوٸیں۔

16/03/2026

بے شک ہم نے اس (قرآن) کو شبِ قدر میں نازل کیا۔
اور آپ کو کیا معلوم کہ شبِ قدر کیا ہے؟
شبِ قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔
اس (رات) میں فرشتے اور روح (جبریل علیہ السلام) اپنے رب کے حکم سے ہر کام کے لیے اترتے ہیں۔
یہ رات طلوعِ فجر تک سراسر سلامتی ہی سلامتی

Photos from Hair oil's post 12/03/2026

🌹🌹🌹بھاٸی اکرم بھٹی صاحب
بہت ہی معزز کسٹمر جنہوں نے ہیوک
ٹی روز انگلینڈ اور ڈیلیشیا عطرز اور
کچھ پرفیومز تیار کرواۓ۔
تشریف آوری کا بہت بہت شُکریہ🌹

11/03/2026

رومانٹک کافی۔سِلک مسک
ڈیلیشیا اور سِلک مسک
دوست کسٹمر نے فینسی شیشی
کے ساتھ تیار کرواٸیں۔۔۔اور یہ تمام خوشبوٸیں دو دن کی لاسٹنگ کے ساتھ
آپ کو مل سکتی ہیں🌹🌹🌹

11/03/2026

کسٹمر کی ڈیمانڈ پر عُودِ جبراٸیل سے
بہت ہی اچھا پرفیوم تیار کیا گیا ہے۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Nokhar
Gujranwala
52331