Faisal Bhai Sab ka Bhai
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faisal Bhai Sab ka Bhai, Qila didar singh, Gujranwala.
مسافر بس میں کرنٹ آنے سے بس کنڈکٹر 35 سالہ ذوالقرنین جاں بحق جبکہ پانچ مسافروں کی حالت مخدوش ہوگئی.
واقعہ ہیڈ روشن نواں کوٹ فیصل آباد روڈ شیخوپورہ میں پیش آیا۔
بجلی کے تار بس کے ساتھ لگے جس سے 06 لوگوں کو کرنٹ لگا.
ریسکیو ٹیموں نے 2 افراد کو موقع پر فرسٹ ایڈ مہیا کی اور 2 افراد متاثرہ کو DHQ شیخوپورہ اور جاں بحق شخص کو حاجرہ صدیق ہسپتال فیصل آباد روڈ منتقل کر دیا،
شارٹ سے بچنے کے لیے اور بچانے کے لیے تربیت لینا چاہیے
اچھا بٹ اور اعظم بٹ کے بھتیجے . ببر بٹ کے بیٹا کی حکم ربی سے وفات ھوگی اس میں واسا واپڈا دونوں ھی مجرم ھیں اس کے بعد منتخب نمایندے مفت بجلی مفت پٹرول مفت رھائیش اور عوام کو سہولیات اللہ اکبر واپڈا والوں اللہ سے ڈر جاؤں اتنی سہولیات کے باوجود عوام کے ساتھ بدترین سلوک کسی کا بیٹا کسی کا بھائ کسی کا شوھر اس دُنیا سے چلا گیا میں لواحقین کا ساتھ جانی طور پر مالی طور پر ھر لحاظ سے کھڑیں ھیں;
محلہ بختے والا گلی لوہاراں والی ;
16/07/2026
بجلی کا بل اور گھر کا سربراہ 🥹
گھر کے سربراہ کی زندگی بجلی کے بلوں کے معاملے میں کرکٹ میچ کے شائقین جیسی ہے بجلی کے بل کی ریڈنگ کے چند دن پہلے ڈبل میٹر دونوں میٹروں کی ریڈنگ 170 ۔ 180
اب دونوں میٹروں کے صرف 30 یونٹ باقی 200یونٹ سے تجاوز ہونے میں
جبکہ میٹر ریڈنگ میں ابھی چار دن ۔ یہ آزمائشی وقت صرف مڈل کلاس و غریب طبقہ کے لیے ہے شاید
بار بار ریڈنگ دیکھنی پڑتی ہے ورنہ ریڈنگ 200 سے تجاوز کر جائے گی ۔
مجرم بننے سے بچنے کے لیے
اے سی بند 😇
کپڑے استری کرنا بند ۔🤨
بس صبر تحمل میانہ روی سے کام لینا ہوگا ورنہ مجرم
اور اس جرم کی سزا چھ ماہ بھگتنی ہوگی ۔
عجیب پالیسی ہے ۔
فیصل بھائی
ہمارا قافلہ کرب و بلا سے گزرے گا
جسے عزیز ہو جاں چھوڑ کر چلا جائے ۔
ان آنکھوں کے پیچھے چھپی غربت اور آنکھوں کے سامنے پنجابی شاعر پڑھنے والے کا نام کھوکھر پیسے پھینکے جا رہے تھے اور خوشاب کے اس غیرتمند انسان نے کچھ پیسے وہاں سے اٹھا لیے اور محترم کھوکھر صاحب نے عوام کے سامنے اس کی سرے عام بعزتی کی اور اس بندے کو لوگوں نے بھی ذلیل کیا اور آخر بندہ اس بات کا گہرا صدمہ لے کر دنیا کو خیر آباد کہ گیا۔ سبق یہ کسی کی عزت کو سرے عام نشر نہ کریں ۔اللہ نے آپ کو عزت سے نوازا ہے رحم دل بن جائیں غربت مرد کو کیسے کہاں گرا دے وقت کا پتا نہیں چلتا۔ اللہ اس بھائی کو جنت میں اعلیٰ مقام نصیب کرے۔
مجھے یقین ہے میری ماں مری نہیں ۔
وہ سو گئی ہے مجھے لوریاں سناتے ہوئے
14/06/2026
تلاش گمشدہ
شدید گرمی عبدالحکیم موٹر وے پر سلیپر بس میں آتشزدگی اللّٰہ خیر کرے آمین
احتیاط
مین حافظ آباد روڈ ۔تیزرفتاری میں آور ٹیکنگ موٹر سائیکل سوار حادثے کا سبب بننے لگے ۔احتیاط واحد بچاؤ ہے زندگی کے لیے
بچوں کے کھیل میں بچے کی م و ت مظفر
نگر کے قصبه میرپور کے محله مشترك میں ٹھیلے سے کھیلتے ہوئے ایک معصوم بچے کی م وت پر گھر میں کہرام مچ گیا، اپنے بچوں پر نظر رکھیں کہ کیا کررہے ہیں کس چیز سے کھیل رہے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
Gujranwala
25250
