Ahmed goga

Ahmed goga

Share

01/05/2026

لیکن توشے خانے کے ہر گفٹ پر منہ میں پانی آگیا اور چرا لیا 🎁🎉👀

01/05/2026

اپ سب نے بتانا ہے کہ شعور میں یہ کون بیٹھی ہوئی ہے اور جو خدمت کر رہے ہیں اس میں کون بیٹھا ہوا ہے اب کمنٹس میں جواب دیجیے 🤔💬👇

01/05/2026

یہ حکومت نہیں کاروبار کر رہے ہیں ائی پی پی ان کی پٹرول مافیا ان کا گیس مافیا ان کا اور پھدو بنایا ہوا ہے عوام کو

01/05/2026

ہم ہی نہیں سمجھ پائے جی ڈی پی کا مطلب 🤔💭📊

01/05/2026

یہ ویڈیو میں نے بہت مشکل سے تلاش کی ہے
باقی ویڈیو لگانا میرا کام تھا وائرل کرنا اپ کا کام ہے اب اپ نے فیصلہ کرنا ہے کہ یہ بندہ صحیح باتیں کر رہا ہے یا غلط کہہ رہا ہے 🤔💭👀

01/05/2026

جن موٹر سائیکلوں کے اشارے نہیں ہیں یا اشارے چل نہیں رہے انکے آج سے باقاعدہ چالان شروع ہو چکے ہیں 🚨💨🚗

01/05/2026

"کون کون سے مسلم ملک کے حکمران لعنت کے حقدار ہیں؟"

01/05/2026

شب و روز سلائی مشین چلا کر اربوں اور کھربوں روپے بنانے والی دنیا کی واحد خاتون علیمہ خان جو یقینی طور پر نوبل پرائز کی حقدار ھے 🎉💰👏

01/05/2026

سرکاری ہسپتال میں جس ڈاکٹر کا لہجہ ٹرمپ جیسا ہوتا ہے شام کے وقت وہی ڈاکٹر پرائیویٹ کلینک پر مفتی منیب جیسا بن جاتا ہے 🤣👨‍⚕️💊

01/05/2026

میرے پیارے یوتھیو سب سے پہلے اپ نے گھبرانا نہیں کیونکہ باری باری سب کو کمائی کا موقعہ ملے گا 🤩💕🎉

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

تلونڈی موسیٰ خان پسرور روڈ
Gujranwala