Old is Gold

Old is Gold

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Old is Gold, Health/Beauty, Gujrat, Gujrat.

TikTok · 🥀 $h@fi جان 🥀 06/06/2026

Have Good day

TikTok · 🥀 $h@fi جان 🥀

06/06/2026

عائشہ بلوچ کے بہترین داؤ پیچ اور شاندار تکنیک کے باعث ایونٹ میں کوئی ایشیائی حریف ان کا مقابلہ نہ کرسکا

مزید پڑھیں : https://www.express.pk/story/2816245/

06/06/2026

سوشل میڈیا پر مسجد الحرام مکہ مکرمہ سے ایک انتہائی روح پرور تصویر وائرل ہو رہی ہے، جس میں حرمین شریفین کی انتظامیہ کے سربراہ اور مسجد الحرام کے چیف امام شیخ ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس کو خود اپنے ہاتھوں سے مطاف کے فرش کی صفائی اور دھلائی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
اتنے اعلیٰ دینی اور سرکاری منصب پر فائز ہونے کے باوجود شیخ السدیس نے عام کارکناں کے ہمراہ ہاتھوں میں وائپر اٹھا کر مطاف کے فرش سے پانی صاف کیا۔
یہ منظر عام طور پر مکہ مکرمہ میں ہونے والی بارش کے فوراً بعد کا ہے،جب زائرین اور ضیوفِ الرحمن کی سہولت اور حفاظت کے لیے پورے حرم مکی کے فرش کو ہنگامی بنیادوں پر خشک اور جراثیم سے پاک کیا جاتا ہے۔
تصویر میں حرمین کے دیگر اعلیٰ حکام اور سکیورٹی فورسز کے اہلکار بھی امامِ کعبہ کے شانہ بشانہ اس متبرک کام میں حصہ لے رہے ہیں، جو دنیا بھر کے مسلمانوں کو یہ پیغام دیتا ہے کہ اللہ کے گھر کی خدمت کے سامنے دنیا کا ہر منصب چھوٹا ہے۔

06/06/2026

دلیہ بیچ بیچ کر پیسے جمع کیے… 104 سالہ انڈونیشین خاتون نے حج 2026 میں دنیا کی معمر ترین عازمِ حج بن کر سب کے دل جیت لیے۔

انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والی 104 سالہ بزرگ خاتون مباح مرسیہ کی ایمان افروز کہانی ان دنوں سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

انہوں نے کئی برسوں تک دلیہ فروخت کر کے تھوڑی تھوڑی رقم جمع کی اور اپنے حج کے خواب کو خاموشی سے ایک ڈبے میں محفوظ کرتی رہیں۔

بالآخر برسوں کی محنت، صبر اور استقامت کے بعد انہوں نے اپنی جمع پونجی سے حج کے اخراجات پورے کیے اور 22 مئی کو اپنی بیٹی کے ہمراہ مکہ مکرمہ پہنچیں، جہاں ان کی صحت بھی بہتر بتائی جا رہی ہے۔

سوشل میڈیا پر ان کی یہ داستان ایمان، صبر اور عزم کی ایک خوبصورت مثال قرار دی جا رہی ہے۔ کئی صارفین کا کہنا ہے کہ جب نیت سچی ہو تو اللہ تعالیٰ راستے خود بنا دیتا ہے۔

06/06/2026

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت کی جانب سے کیے گئے یہ دعوے حقائق کے منافی اور گمراہ کن پراپیگنڈے کا حصہ ہیں

مزید پڑھیں : https://www.express.pk/story/2816256/

Category

Telephone

Website

Address

Gujrat
Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Old is Gold posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Gujrat.