Wasi News Network

Wasi News Network

Share

Latest News & Updates | Keeping You Informed | Trusted & Timely Reports

26/07/2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی فوج کو ہدایت دی ہے کہ ایران پر مزید نئے حملے نہ کیے جائیں۔

25/07/2026

عمران خان کا سیاسی مستقبل سیل کردیا گیا ہے، منیب فاروق کا دعویٰ

25/07/2026

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ہنگامہ، ناراض
اراکین اجلاس چھوڑ گئے

25/07/2026

اسلام آباد

22/07/2026

تنقید کرنے والوں کو سخت جواب دیتے ہوئے، صدر پزشکیان نے خبردار کیا کہ ایک مکمل جنگ کا مقصد معاشرے کو اندر سے تباہ کرنا اور سماجی نظام کو بکھیر دینا ہے۔

21/07/2026

ایران کے وزیرِ داخلہ اسکندر مومنی پاکستان پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ پاکستانی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات، سرحدی تعاون اور علاقائی سیکیورٹی سمیت اہم امور پر مذاکرات کریں گے۔

20/07/2026

اسپین فیفا ورلڈ کپ 2026 کا چیمپئن بن گیا!
فیران ٹوریس کے واحد گول کی بدولت اسپین نے ورلڈ کپ کے فائنل میں ارجنٹینا کو 1-0 سے شکست دے کر عالمی چیمپئن کا اعزاز حاصل کر لیا۔

19/07/2026

آبنائے ہرمز کھلوا سکتے ہو تو کشمیر بھی کھلواؤ — بلاول بھٹو زرداری

18/07/2026

آیت اللہ علی خامنہ ای ایران کے سابق سپریم لیڈر

17/07/2026

🏏 ویسٹ انڈیز کرکٹ کے عظیم لیجنڈ سر گارفیلڈ (گیری) سوبرز 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

سر گارفیلڈ سوبرز کو کرکٹ کی تاریخ کے عظیم ترین آل راؤنڈرز میں شمار کیا جاتا ہے۔ ان کی شاندار خدمات اور لازوال کارنامے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

I-8 Marakaz
Islamabad