Wasi News Network
Latest News & Updates | Keeping You Informed | Trusted & Timely Reports
05/07/2026
اہم اطلاع برائے عوام
تمام شہریوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اج بروز اتوار، صبح 8:00 بجے سے دوپہر 3:00 بجے تک کوزگوکند روڈ پر پریمکس (Premix) بچھانے کے کام کے باعث سڑک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند رہے گی۔
تمام مسافروں اور ڈرائیور حضرات سے گزارش ہے کہ اس دوران متبادل راستے استعمال کریں اور متعلقہ اداروں کے ساتھ تعاون کریں تاکہ تعمیراتی کام بروقت اور محفوظ طریقے سے مکمل کیا جا سکے۔
شکریہ
05/07/2026
ترکی اور پاکستان کے درمیان تعلقات صرف سفارتی نہیں بلکہ دلوں کا رشتہ ہیں:شہباز شریف
02/07/2026
انتہائی افسوسناک خبر
سوات کے خوبصورت سیاحتی علاقے کالام میں سیف اللہ جھیل پر کشتی الٹنے کے واقعے میں قیمتی جانوں کا نقصان
ہوا۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے،
30/06/2026
30/06/2026
پاکستانی نوٹ میں یہ تصویر ہونی چاہیے یا نہیں؟
30/06/2026
اسلام آباد میں آج گرمی کا نیا عالمی ریکارڈ قائم ۔
28/06/2026
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں کمی کردی
27/06/2026
آپ خوف کے بت توڑ دیں اور میری طرح آزاد ہو جائیں
27/06/2026
وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 235 ہو گئی، 4300 افراد زخمی، سینکڑوں لاپتہ
27/06/2026
وادی کاغان ۔۔! تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
https://www.24urdu.com/26-Jun-2026/176398
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Website
Address
Islamabad
