Purrfect Companion: Remembering Duke
Duke 2015 - 2026, an unbreakable bond, a deep, powerful connection between Duke (a rescued male cat) and us built on trust, love and affection.
Though Duke left for heavenly abode on 18thJanuary 2026, still he is with us, in our hearts and souls, forever.
29/03/2026
لاہور سے اسلام آباد — ڈیوک کا آخری سفر...............................................۔۔۔.........
یہ لاہور ہے…
وہ شہر جہاں ڈیوک نے اپنی زندگی کے تین خوبصورت سال گزارے،
ڈیوک۔
وہ سال جو آپ کے نرم و نازک احساس، ہلکی چاپ
اور ان لمحوں سے بھرے ہوئے ہیں جنہوں نے ایک عام سے گھر کو محبت سے بھر دیا۔
لاہور والے گھر کا ہر کونا آج بھی آپ کو یاد کرتا ہے—
وہ جگہیں جہاں آپ آرام کرتے تھے
وہ راستے جن پر اپ خاموشی سے چلا کرتے تھے،
وہ لمحے جب اپ ہمیں یوں دیکھتے تھے
جیسے ہم ہی آپ کی پوری دنیا ہوں۔
اپ صرف ایک کیٹ نہیں تھے، ڈیوک…
بلکہ
آپ مجسم سکون تھے
اپ راحت تھے
اپ خالص محبت کی ایک شکل تھے—
آپ ہمارا خاندان۔تھے
وہ تین سال
…وہ صرف وقت نہیں تھا
وہ ایک نعمت تھا۔
پھر زندگی ہمیں آگے لے گئی۔
2025 میں ہم اسلام آباد آئے…
آپ کو اپنے ساتھ لے کر
یہ جانے بغیر کہ یہی شہر
ہماری سب سے کٹھن جدائی کا گواہ ہو گا۔
اسلام آباد کچھ زیادہ خاموش تھا… کچھ زیادہ پرسکون…
جیسے وہ ہمیں اس خاموشی کے لیے تیار کر رہا ہو
جسے ہم کبھی قبول نہیں کرنا چاہتے تھے۔
اور پھر وہ لمحہ آیا…
جسے ہم آج بھی بدل دینا چاہتے ہیں—
جب اپ نے اپنی آخری سانس لی۔
نہ شور کیا نہ گلہ، نہایت تکلیف کے باوجود royal spirit قائم رکھی
ویسے ہی جیسے آپ نے زندگی گزاری…
نرمی سے، خاموشی سے، وقار کے ساتھ۔
اس دن، ہم سے سب کچھ چھن گیا۔
ہمارے گھر کی رونق،
ہمارے دل کا ایک حصہ،
ایک ایسی حرارت جو کبھی واپس نہیں آ سکتی۔
اب لاہور میں آپ کی یادیں ہیں—
آپ کی وضع دار چال ، آپ کی معصوم موجودگی، آپ کی زندگی۔
اور اسلام آباد…
آپ کی جائے سکون' آپ کی آخری آرام گاہ۔
آپ کی ابدی نیند۔
ہم آج بھی آپ کی پسندیدہ جگہوں سے گزرتے ہیں
تو آپ کی کمی شدت سے محسوس کرتے ہیں۔
ہم خاموشی میں آپ کا نام لیتے ہیں
اور دل ہی دل میں امید کرتے ہیں کہ آپ ہمیں سن رہے ہیں۔
ڈیوک
آپ نے ہماری زندگی کا صرف ایک حصہ ہمارے ساتھ گزارا…
لیکن ہم آپ کی پوری زندگی تھے۔
اور یہی وہ رشتہ ہے، وہ محبت ہے
جسے ہم ہمیشہ اپنے دلوں میں سنبھالے رکھیں گے۔
لاہور کی جیتی جاگتی یادوں سے
اسلام آباد کی خاموش جدائی تک…
آپ کا سفر ختم ہو گیا ہے،
لیکن آپ کی موجودگی کبھی ختم نہیں ہوگی۔
آپ صرف یاد نہیں کیے جاتے بلکہ شدت سے محسوس کیے جاتے ہیں
ہم آج بھی آپ سے بےحد محبت کرتے ہیں اور
آپ ہمیشہ ہمارے دل و دماغ کا حصہ رہیں گے۔
29/03/2026
From Lahore to Islamabad — Duke’s Final Journey......................
This is Lahore…
the city where you spent three beautiful years of your life, Duke.
Years filled with gentle purrs, soft footsteps and a presence that turned an ordinary home into something full of love.
Every corner of Lahore home still remembers you—
the places where you rested,
the paths you quietly walked on,
the moments where you looked at us
as if we were your whole world.
You weren’t just a cat, Duke…
you were comfort.
You were peace.
You were family in the purest form.
Those three years in Lahore—
they were not just time…
they were a gift.
But then, life moved us forward.
In 2025, we came to Islamabad…
carrying you with us,
never knowing that this city
would become the keeper of our hardest goodbye.
Islamabad was quieter… calmer…
almost as if it was preparing us
for a silence we were not ready to face.
And then came the moment
we wish we could undo…
the moment when you took your last breath - in pain, in misery, in struggle—
but like you lived…
softly, gently, with grace.
That day, something left with you.
A piece of our home,
a part of our hearts,
a warmth that can never be replaced.
Now, Lahore holds your memories—
your playful days, your gentle presence, your life.
And Islamabad…
holds your rest.
Your peace.
Your forever.
We walk past your favorite spots
and feel the emptiness you left behind.
We call your name in silence
and still hope, somehow, you hear us.
Duke,
you only spent a part of our life with us…
but we were your whole life.
And that is a responsibility, a love,
and a bond
we will carry forever.
From Lahore’s living memories
to Islamabad’s silent goodbye…
your journey may have ended,
but your presence never will.
You are not just remembered—
you are deeply missed,
endlessly loved,
and forever a part of us.
I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
Itachi is feeling hurt and heartbroken ...........................................................
Itachi is searching for you everywhere, Duke…
Walking through the same corners where you used to sit,
pausing at the doors,
looking at the places that still carry your scent.
Perhaps he cannot understand where you have gone.
To him, it may feel as if you have just stepped away for a while…
and any moment now you will return,
with that gentle walk and calm eyes.
We wish we could explain to him
that you are resting in eternal peace,
yet living in our hearts forever.
Duke, you may be under the soil now,
but in this home…
in these memories…
and in the silent search of Itachi —
you are still alive. 🐾
**“پچھلے رمضان تم ہمارے ساتھ تھے، ڈیوک۔
ہماری افطاریوں کے لمحوں میں، ہماری دعاؤں کی خاموشیوں میں،
گھر کے آنگن میں تمہاری نرم چال اور تمہاری معصوم آنکھوں کی چمک موجود تھی۔
جب ہم روزہ کھولتے تو تم بھی قریب آ کر بیٹھ جاتے،
جیسے اس لمحے کی برکت میں تمہارا بھی حصہ ہو۔
لیکن اس رمضان…
تم ہمارے درمیان نہیں ہو۔
تم مٹی کی تہوں کے نیچے سکون سے سو رہے ہو۔
وقت نے جیسے ایک لمحے میں سب کچھ بدل دیا۔
ہم کبھی کبھی تمہاری قبر کے پاس جا کر تمہارا نام لیتے ہیں،
اور دل کو یوں محسوس ہوتا ہے
جیسے تم کہیں قریب ہی ہو…
خاموش مگر موجود۔
ڈیوک،
مٹی جسم کو اپنے اندر چھپا سکتی ہے،
مگر محبت کو نہیں۔
یادوں کو نہیں۔
وہ لمحے جو تم نے ہمارے ساتھ گزارے
ہماری زندگی کا قیمتی حصہ بن چکے ہیں۔
پچھلے رمضان تم ہمارے ساتھ تھے،
اور اس رمضان تم ہماری دعاؤں میں ہو۔
اللہ تمہیں اپنی رحمت کے سائے میں رکھے،
اور ہمیں وہ صبر دے
جس کے ساتھ ہم تمہاری یاد کو ایک خوبصورت امانت کی طرح سنبھال سکیں۔
تم آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہو،
اور ہمیشہ رہو گے،
ہمارے پیارے ڈیوک۔”** 🐾🌙
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad
