Muhammad Ali Awan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Ali Awan, Islamabad.
17/08/2026
سید قائم علی شاہ کو بلا وجہ اتنی دیر زندہ رہنے پر ستارہ امتیاز سے نواز دیا گیا۔😎
08/08/2026
ایک عام سا TV رپورٹر،
وہاں سے TV چینلز کا مالک پھر سوسائیٹیوں کا مالک پھر نگران وزیراعلی اور وہاں سے کسی بھی سیاسی پارٹی کا رکن نہ ہونے کے باوجود سینٹر،
پھر وزیرداخلہ،
وزیرخارجہ، PCB کا چئیرمین بھی،
وزیراعظم کے اختیارات بھی،
اگر نظام تباہ نہ ہوتا تو یہ آج کسی پرائیوٹ سکول میں ٹیچر، کسی اخبار میں چھوٹا موٹا رپورٹر،
یا کوئی کریانہ سٹور مالک ہوتا
اخے نظام تباہ ہو چکا ہے۔
24/06/2026
تو مصر کے بازاروں میں کھویا ہوا یوسف!
دل تیرے بنا مانند یعقوب رہے گا!
بھارتی فوج نے 1 لاکھ کشمیریوں کو قتل کیا اور20 ہزار کشمیری خواتین کی عصمت دری کی۔لیکن یہ کالعدم بلیک ایکشن کمیٹی کبھی بھی بھارتی مظالم پر ایک لفظ نہیں بولتے بلکہ صرف پاکستان کے خلاف بھونکتے ہیں
جو ان کو پچھلے78 سالوں سے بچا رہے ہیں اور اربوں روپے ضائع کر رہے.
06/06/2026
جہاں ایک وقت تھا کہ یونیورسٹی علم کا دربار ہوا کرتی تھی، آج وہ جسموں کی مارکیٹ بن چکی ہے۔ لڑکیاں فیشن کے نام پر ایسی بے حجاب، ایسی نیم عریاں، ایسی تنگ اور چھوٹی پوشاکوں میں داخل ہوتی ہیں کہ گویا وہ کلاس روم میں نہیں، ریمپ پر چل رہی ہوں۔ کراپ ٹاپس جو سینے کو barely cover کرتے ہیں، ٹانگیں ننگا کرتی ہوئی اسکرٹس، جسم کی ہر خم و خم کو چیخ چیخ کر بیان کرتی ہوئی ٹائٹ جینز — یہ سب کچھ "فیشن" کے نام پر پیش کیا جا رہا ہے۔
میں پوچھتا ہوں، اے ماں باپ!
تم اپنی بیٹی کو ڈاکٹر، انجینئر، پروفیشنل بنانے کے لیے ہزاروں روپے خرچ کرتے ہو، لیکن یہ نہیں دیکھتے کہ وہ یونیورسٹی جا کر اپنا جسم نیلام کر رہی ہے؟
لڑکے جو کتابیں اٹھا کر آتے ہیں، ان کی آنکھیں کتابوں کی بجائے ان نیم ننگے جسموں پر ٹھہر جاتی ہیں۔ استاد جو علم بانٹنے آیا تھا، اس کا دھیان بھی کبھی کبھی لیکچر کی بجائے اُن بے پردہ جسموں پر چلا جاتا ہے۔ کلاس روم میں تعلیم نہیں، خاموش جنسی تشہیر ہو رہی ہے۔
سب سے بڑا جرم یہ ہے کہ اس بے حیائی کو "آزادی" کا نام دے دیا گیا ہے۔
آزادیِ اظہار؟ نہیں۔
آزادیِ جسم؟ نہیں۔
یہ تو آزادیِ بے حیائی ہے، جو عورت کو عزت سے زیادہ "لالچ" بنا رہی ہے۔
جس لڑکی کا جسم پوری یونیورسٹی میں گردش کر رہا ہو، واٹس ایپ گروپس میں اس کی فوٹوز وائرل ہو رہی ہوں، لڑکے اسے "آسان ٹارگٹ" سمجھ رہے ہوں — کیا وہ کل کوئی باوقار خاتون بن سکتی ہے؟ کیا اس کی عزت نفس باقی رہ سکتی ہے؟
فیشن اچھا ہے۔ خوبصورت بننا جرم نہیں۔ مگر جب فیشن عورت کو "شے" بنا دے، جب وہ اپنے آپ کو مردوں کی بے شرم نظروں کا کھلونا بنا دے، تو یہ فیشن نہیں — خود کو تباہ کرنے کی خودکش مشق ہے۔
اے میری بیٹیوں!
تمہارا جسم تمہارا ہے، مگر تمہاری عزت صرف تمہاری نہیں — تمہارے گھر، تمہارے خاندان، تمہارے مستقبل کی بھی ہے۔ جب تم اسے سستے فیشن کے نام پر پیش کرتی ہو، تو تم نہ صرف اپنی قدر کم کرتی ہو، بلکہ ہزاروں دوسری لڑکیوں کو بھی اسی دلدل میں کھینچ لاتی ہو۔
معاشرہ دوغلا ہے۔
وہ تمہیں "بولڈ" کہے گا، لائکس دے گا، مگر جب بات شادی کی آئے گی تو وہی معاشرہ تمہارا ماضی کھودے گا اور تمہیں "ناپسندیدہ" قرار دے دے گا۔
حقیقت یہ ہے:
عورت جب اپنے جسم کو ڈسپلے کرتی ہے تو مرد اسے عاشق نہیں، شکار سمجھتا ہے۔
یونیورسٹی علم کا گھر ہے، بے حیائی کا سٹوڈیو نہیں۔
*مرشد❤*
24/05/2026
اللہ بخشے نورجہاں نے ثاقب چھدھڑ واستے فرمایا سی
میری لگدی کسے نہ ویکھی تے ٹوٹدی نوں جگ جاندا😉
22/05/2026
کسی نے خوب کہا ہے کہ بد ذات مرد اور عورتوں کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ یہ اپنے جیون ساتھی سے اختلافات یا علیحدگی کے بعد، گزرے ہوئے مخصوص ذاتی لمحات سے متعلق معاملات کا پردہ رکھنے کی بجائے انھیں ساری دنیا کے سامنے اچھالتے پھرتے ہیں۔۔
ایسی عورت یا ایسا مرد کسی کی کردار کشی کرنے والا اپنے اس عمل سے خود ہی بے نقاب ہو جاتا ہے اور یہ ثابت کرتا ہے کے وہ اس لائک تھا ہی نہیں کہ اس کے ساتھ پوری زندگی گزاری جاتی۔۔۔
جمائمہ خاتون مجھے اس حوالے سے بے حد پسند ہے
جس نے علیحدگی کے بعد بھی عمران خان کا ہر محاز پر ساتھ دیا۔۔ بلکہ ڈٹ کر دیا۔۔ اور کبھی بھی اپنی ازدواجی زندگی کو دنیا کے سامنے برے نظریے سے پیش نہیں کیا
وہ ہمیشہ عمران خان کا دفاع کرتی نظر آئی۔۔۔اور عمران خان بھی ہمیشہ اس کے لیے ایسا ہی رہا ہے اور اب بھی ہے ہمیشہ اس کا ذکر بہت عزت اور احترام سے کرتا ہے۔۔
حالانکہ میں سمجھتا ہوں کہ ہماری قوم اور کسی حد تک عمران کی طرف سے اس کے ساتھ زیادتی ہوئی۔۔
قوم کا تو کچھ نہیں بگڑا مگر عمران خان نے ایک سچی اور بے حد محبت کرنے والی ہمدرد دوست اور بیوی کو کھو دیا ۔۔۔اور ساتھ اپنے بچوں سے بھی دور ہوگیا یہ کہہ کر کہ بے شک جمائمہ ایک بہترین عورت اور بہترین ماں ہے
جو مجھ سے زیادہ اچھے سے میرے بچوں کی پرورش کرسکتی ہے۔۔اور پھر اس نے کر کے دکھا بھی دی۔۔
شائد یہ عمران خان کی زندگی کی سب سے بڑی ہار ہے اس کی زندگی کا سب سے بڑھا دکھ ہوگا جسکی وجہ سے وقت جدائی اس کی آنکھوں میں آنسو بھر آۓ تھے
بے حد عزت اور احترام ایسے لوگوں کے لیے جو دکھ اور تکیلفیں سہہ کر بھی دوسروں کے لیے مثال بنتے ہیں۔۔۔۔
بیشک انکی محبت بھی مثالی تھی ۔۔ان کا ساتھ بھی مثالی تھا اور ان کی جدائی بھی مثالی ہے
محبت ہو تو ایسی ہو، ساتھ ہو تو ایسا ہو، جدائی ہو تو ایسی ہو۔۔
سالوں پرانی تصویر جس میں جمائمہ کتنی محبت سے عمران خان کو دیکھ رہی ہیں اگر اس تصویر میں جمائمہ کی آواز ہوتی تو اس میں کچھ ایسے ہی الفاظ اور جزبات ہوتے کہ۔۔۔۔۔میں اتنے پیار، اتنی محبت سے صرف آپ کو ہی دیکھ سکتی ہوں
ﺩﻭﺵ ﺗﻢ ﭘﮧ ﮐﮩﺎﮞ ﺩَﮬﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ہیں، ﺗﺮﮎِ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﺎ
ﺳﺮِ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﯾﮧ لکھ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ہم ﺳﮯ ہی ﻧﺒﮭﺎﺋﯽ ﻧﮧ گئی
ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ ہمیں ملحدین اور نیم ملحد بھی دو نمبر ملے۔
جو عیدالاضحی آتے ہی واویلا مچادیتے کہ جانوروں کو مارنا ظلم ہے ، فضول خرچی ہے وغیرہ
۔
ہر سال پوری دنیا میں تیس کروڑ گائے ، ساٹھ کروڑ بھیڑیں ، پچاس کروڑ بکرے ،تین کروڑ بھینسیں اور ایک سو بیس کروڑ سور ذبح کئے جاتے۔
مرغیوں کی ہم بات ہی نہیں کرتے کیونکہ وہ اربوں میں چلی جاتی تعداد
لیکن ہم بات کرلیتے مشہور فاسٹ فوڈ فرنچائزز کی
Mcdonald and kfc
صرف یہ دو مل کر پوری دنیا میں ڈھائی سو کروڑ کے نزدیک مرغی ہر سال ذبح کرتے۔
ابھی باقی برانچز کی تو ہم بات ہی نہیں کررہے اور جو ویسے ذبح ہورہی وہ ایک سائیڈ پر حالانکہ یہ تعداد بھی کھربوں میں ہے۔
عید پر پوری دنیا میں تقریبا پندرہ کروڑ جانور ذبح ہوتے اور یہ تعداد آٹے میں نمک برابر بھی نہیں جو اوپر کیلکولیشن کی۔
اب اصل بات یہ ہے کہ ہر چیز چھوڑ کر یہ لوگ صرف عیدالاضحی پر ویجیٹیرین بن جاتے یا باقی فضول بکواس شروع کردیتے
پورا سال یہ ان کی باجیاں دوسروں کے ساتھ ڈیٹ پر جاکر کے ایف سی میں چکن ٹھونستی اور پھر دوسرا گوشت 💀
تب یہ سب باتیں کسی کو یاد نہیں آتی
عید پر یہ لوگ بلوں سے باہر آجاتے اور کتوں کی طرح سوشل میڈیا پر بھونکنے لگ جاتے
عید پر قربانی دینے کا مقصد غریبوں میں گوشت بانٹنا ہے یہ تو ہر کوئی جانتا کہ گوشت کے تین حصے ہوتے ،دو بانٹ دئیے جاتے اور ایک گھر رکھ لیا جاتا۔
جبکہ کے ایف سی وغیرہ میں تو سارا گوشت ہی امیر کھاتے ، غریب وہاں جاتا ہی نہیں۔
وہاں کوئی نہیں بولتا ، بس عید پر ان کو ہر چیز یاد آجاتی
ملحدیت کا دوسرا نام منافقت ہے اس کی سب سے بڑی مثال یہی تحریر ہے۔
۔
مزید تحریروں کے لیے فولو کرلیں
۔
18/05/2026
جس ملک کی تقریباً آدھی آبادی کے پاس دو وقت کی روٹی نہیں، اُن کے منہ پر مریم نواز جان بوجھ کر تھوکتی ہوئی محسوس ہوتی ہیں۔ جیسے وہ بدلہ لے رہی ہوں کہ تم نے مجھے ووٹ کیوں نہیں دیا۔ اب دیکھو، میں تم پر مسلط بھی ہوں، عیاشیاں بھی کر رہی ہوں، اور تم بھوکے مر رہے ہو۔
I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
Click here to claim your Sponsored Listing.
