Arshad Ali Mmd
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arshad Ali Mmd, Health/Beauty, Islamabad.
گروپ کے ایک ممبر نے اپنے جذبات کا اظہار درج ذیل الفاظ میں کیا ہے ،،،،،،،،
اس ویڈیو کو ایک بار ضرور دیکھیں
اور یقین جانیے کہ کوئی حقوقِ نسواں ،کوئی حقوق بشر ، کوئی ہیومن رائٹس ، کوئی اقوام متحدہ ، کوئی میرا جسم میری مرضی والیاں، کوئی انسانیت یورپی حکمرانوں میں نہیں ہے سب کچھ جھوٹ ہی !! اور مسلم حکمرانوں میں بھی کوئی غیرت کوئی شرم کوئی شجاعت نامی چیز نہیں ہیں ۔۔سب بزدل اور بے غیرت ہیں!!
مہسا امینی ملالہ جیسی عورتوں کا ماتم صرف سیاسی مقاصد کیلے کرتے ہیں!!
غزہ میں اسرائیلی حملے میں ملبے کے نیچے دفن شدہ چھوٹی بچی غزال، زخموں کا تاب نہ لاتی ہوئی شہید ہوگئی۔🌹
⭕امدادگروں نے زخمی بچی کو پرسکون کرنے کیلئے ملبے کے نیچے سے نکالتے ہوئے، بہت ہنسی مذاق کی۔
اسے پریشان ہونے نہیں دیا۔
لیکن ٹنوں ملبے کے نیچے رہنے کی وجہ سے بچی کی تمام ہڈیاں چکنا چور ہوگئی تھی۔ لہذا کچھ دیر بعد شہید ہوگئی۔😢
27/10/2024
#مُحَمَّدﷺ💔 #اللهﷻ☝️👍
26/10/2024
26/10/2024
@ 👍💫🌟😊
26/10/2024
Arshad Ali Mmd plz👈👍
Click here to claim your Sponsored Listing.
