Ijaz ul haq vlogerc1
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ijaz ul haq vlogerc1, Health/Beauty, Islamabad.
آج کا دن میری حسین وادیوں میں گزرا، جہاں ہر منظر اللہ تعالیٰ کی قدرت کا شاہکار ہے۔ 🌿🏞️
Maree me
اسلام آباد میں اپنے محترم ابو جان اور SK صادق خان کے ساتھ یادگار ملاقات کے خوبصورت لمحات
اپنے پیارے ابو کے ساتھ Murree کی حسین وادیوں میں گزارے گئے یادگار لمحات۔ ❤️🏔️
قدرت کی خوبصورتی اور والد کی محبت، دونوں اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمتیں ہیں۔
الحمدللہ! �
Maree
“صبح کے وقت پہاڑوں پر مرغوں کی بانگ اور ٹھنڈی ہوا، دل کو ایک الگ ہی سکون دیتی ہے۔” 🌿�
“مری میں جون کا مہینہ، ٹھنڈا موسم، ہاتھ میں کافی، اور دوستوں کا ساتھ ہو تو اس کا مزہ ہی الگ ہوتا ہے۔ ☕🏔️❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
