Emaan Khan Niazi
Support me cricket lovers ❤️💕
My favorite batsmen fakhar zaman
My favorite team Karachi kings
My favorite bowler zaman Khan
07/08/2026
20 balls, 11 dots, 15 runs & 2 wickets for Usman Tariq! What a world class spell. He dismissed Finn Allen & Ben Duckett 🖤🧡
25/07/2026
Sidra Amin brings up a glorious hundred as Pakistan make 273-5 in their 50 overs 🏏💯
Second innings coming up after the break.
| |
25/07/2026
On one hand, Pakistan's Mohammad Rizwan hasn't won a single T20 match in his last 14 T20 games.
On the other hand, India's Shreyas Iyer has managed to win only 1 of his last 13 T20 matches.
22/06/2026
کرکٹ ایسے کھیلتے ہیں! 🏏
ٹی20 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم نے بھارت ویمنز ٹیم کو 6 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی۔
میرے خیال میں موجودہ فارم کو دیکھتے ہوئے پاکستان اور بھارت کے ورلڈ کپ میں آگے جانے کے امکانات کافی کم نظر آتے ہیں۔
آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا پاکستان اور بھارت کم بیک کر سکتے ہیں؟👇🏽🏏
#
31/05/2026
خدا گواہ ہے جس دن سے اس بندے نے وہ گھٹیا حرکت کی ہے وہ دن اور یہ دن یہ بندہ ذلیل ہو رہا ہے 19 میچز کھیل چکا ہے جس میں صرف ایک دفع 30+ کیا اس کے علاوہ 18 میچز میں مکمل فلاپ ہوا ipl میں سب سے مہنگا کیا بک گیا انسانیت ہی بھول گیا
عثمان طارق کی گیند پر اوٹ ہونے کے بعد پچ چھوڑنے سے لے کر پويلين پوھنچنے تک یہ گھٹیا سٹائل بناتا رہا تا کہ انڈیا والے خوش ہوں کیوں کہ وہاں سے 25 کروڑ ملنا تھا
لیکن اللّه پاک کی لاٹھی بے آواز ہے یہ اس دن سے ذلیل ہو رہا ہے اور ہوتا رہے گا
28/05/2026
Road to the IPL 2026 Final! 🏏🔥"
25/05/2026
حسن علی کی شاندار ہیروک کارکردگی نے وائیٹیلٹی بلاسٹ میں یارکشائر کو ڈربی شائر کے خلاف یادگار فتح دلوا دی 🔥
یارکشائر کو آخری 27 گیندوں پر صرف 2 وکٹیں باقی رہتے ہوئے 56 رنز درکار تھے! حسن علی اور اینڈریو ٹائے نے زبردست بیٹنگ کرتے ہوئے 4 گیندیں باقی رہتے ہدف حاصل کر لیا 💯
゚
25/05/2026
Brilliant cameo from Hasan Ali dilevering from the bat for Yorkshire when they were in need of 54 runs from the last 4 overs . Hasan Ali smashed 31 of just 12 balls finishing the match with 4 balls to spare !!!
25/05/2026
اج حسن علی نے کاؤنٹی کرکٹ کھیلتے ہوئے ایک زبردست پرفارمنس پیش کی
میں حیران ہوں جب انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کی بات ہوتی ہے تو یہ بلا بھی صحیح طرح پکڑ نہیں سکتے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Islamabad
