HAFIZ NOOR UL ISLAM
follow my page
15/07/2026
شیخ ابن باز رحمہ اللّٰہ بلوغ المرام کے مقدمہ میں فرماتےہیں کہ
عام اھل علم کے ہاں مشہور ہے جب وہ
" تخریج میں "متفق علیہ کہیں تو اس سے مراد بخاری ومسلم ہوتی ہیں لیکن امام ابن تیمیہ رحمہ اللّٰہ کے دادا منتقی الاخبار کے مصنف جب یہی اصطلاح اپنی کتاب میں استعمال کریں تو اس سے مراد بخاری ومسلم کے ساتھ تیسری مسنداحمد بھی مراد ہوتی ہے۔
10/06/2026
بسم اللّٰہ ۔۔۔ سر ننگاہوتو نماز نہیں ہوتی اور سرتاپیر مکمل ننگاہوتو پہنچی سرکار
ٹیکنالوجیا
25/04/2026
شیخ بن باز رحمہ اللہ کا ”حنبلیت“ ترک کرکے ”منہج اہل حدیث“ کو اختیار کرنا
✿ ✿ ✿
میں نے اپنے استاذ شیخ بن باز رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ :
”طالب علم فقہ میں کتب مذاہب سے سیکھنے کی شروعات کرے یا کتب احادیث سے جو احکام پر مشتمل ہو“ ؟
شیخ بن باز رحمہ اللہ نے جواب دیا:
”کتب احادیث سے شروعات کرے جو احکام پر مشتمل ہوں ، اور اگر اس نے شروعات میں کتب احادیث پڑھنا چھوڑ دیا تو اس کے مذہبی مقلد بن جانتے کا خطرہ ہے“ ۔ اس کے بعد شیخ بن باز رحمہ اللہ نے فرمایا:
”اللہ رب العالمین نے مجھ پر یہ کرم کیا کہ میں چالیس سال سے ”اہل حدیث“ کے منہج پر کار بندہوں ، ورنہ میں بھی ایک حنبلی ہو کررہ جاتا“
(د / رياض بن سعيد)
17/04/2026
فضیلۃ الشیخ حافظ عبد الحمید ازہر رحمہ اللہ کا کہنا تھا کہ اگر میری لائبریری کی تقریباً ساری کتب کسی نے پڑھی ہیں تو وہ حافظ زبیر صاحب ہیں۔
(محدث العصر شمارہ الحدیث حضرو: ص 42)
https://ishaatulhadith.com/books/pdf/Muhaddisul-Asar/ #42
جیسے بیمار جسم کے لیے کھانا پینا
بے فائدہ ہوتا ہے ایسے ہی بیمار یعنی شہوات کے اسیر دل کے لیے نصیحت
بے سود ہوتی ہے
ترجمہ : حافظ نورالاسلام
10/01/2026
"اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو اپنے کسی کام پر شرمندگی نہ ہو تو ہرکام صرف اللّٰہ تعالیٰ کے لیے کیجیے۔"
شیخ علی طنطاوی
ترجمہ : حافظ نورالاسلام
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Jhang Sadar
009988
