AGEGA Punjab Bajwa Group

AGEGA Punjab Bajwa Group

Share

Bajwa Fan's

09/03/2026

19/02/2026

پہلے جتنے بھی احتجاج ہوۓ تھے زبانی یقین دہانی پر ختم ہوۓ تحریری معاٸدہ نہیں ہوا۔سب سے بڑی بات یہ ہے کہ
ہمیں رحمان باجوہ پہ خود سے بھی زیادہ اعتبار ہے

19/02/2026

About Plan B Rehman Ali Bajwa speech

19/02/2026

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

مورخہ 18 فروری کو ڈپٹی کمشنر لاہور ایس ایس پی اپریشن اور ضلع انتظامیہ کے ساتھ مذاکراتی میٹنگ ہوئی جس بھی انہیں تفصیلی چارٹر اف ڈیمانڈ فراہم کر دیا گیا اور میٹنگ میں واضح طور پر ان کو اگاہ کر دیا گیا ہے کہ جب تک ایسی بیوروکریسی یا سیاسی شخصیت جس کی بات فیصلے کا درجہ رکھتی ہو سے مذاکرات نہیں کروائے جائیں گے دھرنا کسی بھی صورت میں ختم نہیں ہوگا۔

تمام سرکاری ملازمین اور اساتذہ کرام نوٹ فرما لیں کہ سول سیکریٹ لاہور کے سامنے دھرنا رمضان میں بھی جاری رہے گا اور چیف کوارڈینیٹر اگیگا پاکستان رحمان باجوہ دھرنے میں موجود رہیں گے جبکہ ڈویژنل احتجاجی تالا بندی اور جلسوں کا شیڈول جاری کیا جاتا ہے،
جو کہ درج ذیل ہے:

24 فروری — راولپنڈی
26 فروری — فیصل آباد
03 مارچ — بہاولپور
05 مارچ — ملتان / ڈی جی خان
10 مارچ — ساہیوال
12 مارچ — سرگودھا
26 مارچ — گوجرانوالہ
مارچ 31 — لاہور
(پورے پنجاب کے سکول اور دفاتر میں تالہ بندی کر کے ملازمین لاہور میں 10 فروری سے جاری دھرنے کو جوائن کریں گے۔

تمام اساتذہ اور سرکاری ملازمین سے اپیل ہے کہ اپنے اپنے ضلع اور تحصیل میں بھرپور، منظم اور باوقار احتجاج کو یقینی بنائیں۔
یہ تحریک ہمارے جائز حقوق کے حصول کے لیے ہے، کسی بھی سطح پر غفلت یا عدم شرکت ناقابلِ قبول ہوگی۔

نوٹ: *جس ڈویژن میں احتجاجی جلسہ ہوگا اس ڈویژن میں اس دن تمام تعلیمی ادارے اور تمام دفاتر میں تالہ بندی ہوگی* اور تمام اضلاع اور تحصیلوں کے *تمام سرکاری ملازمین* اساتذہ مرد و خواتین *ڈویژنل جلسے میں شریک ہوں گے* اور *ڈویژنل جلسے میں رحمان علی باجوہ صاحب خود شریک ہوں گے اور اس دن اس ڈویژن کے احتجاج کے بعد واپس لاہور دھرنے میں ا جائیں گے*۔

*متحد رہیں، منظم رہیں، اور اپنے حقوق کے لیے ڈٹ جائیں۔*

آپ کا خیر اندیش۔
رحمان علی باجوہ
چیف کوآرڈینیٹر
اگیگا پاکستان ‎
03325177956

18/02/2026

پی پی منظور وسان کی تقریر 18/02/2026

18/02/2026

سنگھیڑا گروپ اور ان کے حامیوں کے علاوہ تمام مسلمانوں کو رمضان مبارک ہو ۔

18/02/2026

اج دھرنے کا نوواں دن رحمن علی باجوا رحمان علی باجوا 18/02/2026کی اج صبح کی تقریر

17/02/2026

17/02/2026 Hafiz Naeem ur Rehman speech

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Kabirwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

GES Noorpur
Kabirwala