Voice Of Pakistan

Voice Of Pakistan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice Of Pakistan, Gujranwala, Kamoke.

25/07/2026

🚨 بریکنگ نیوز | سادھوکی میں بجلی کا سنگین بحران 🚨
سادھوکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں سے بجلی کی فراہمی معطل، شہری شدید مشکلات کا شکار
سادھوکی اور گردونواح میں گزشتہ 24 گھنٹوں سے بجلی کی مسلسل بندش کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو چکے ہیں۔ شدید گرمی میں بچوں، بزرگوں، مریضوں اور خواتین کو سخت پریشانی کا سامنا ہے جبکہ کاروباری سرگرمیاں بھی متاثر ہو رہی ہیں۔
علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ بارہا متعلقہ حکام سے رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی، مگر تاحال بجلی کی بحالی کے حوالے سے کوئی مؤثر پیش رفت سامنے نہیں آئی۔
اہلِ علاقہ نے واپڈا کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر بجلی بحال کی جائے اور اس طویل لوڈشیڈنگ کی وجوہات سے عوام کو آگاہ کیا جائے تاکہ شہریوں کی مشکلات کا ازالہ ہو سکے۔
رپورٹ:
رانا محمد عرفان
سادھوکی Digital

27/06/2026

کامونکی ماڈل بازار مین بازار اک نئی لُک
اب ہمارے بس میں ہے کے اسکو اسی طرح رکھنا خوبصورت یا پھر کچرے کا ڈھیر

27/06/2026

پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں

13/06/2026

ستھرا پنجاب 24 گھنٹے ڈیوٹی دیتے ہیں

05/06/2026

Wow

05/06/2026

اس نوجوان کو دونوں ہاتھوں سے سلام
کسی نے گاڑی سے آواز دیا کہ 10 روپے کا ڈھول بجا دے
بھائی نے 10 کروڑ کا جواب دیا جواب میں کیا کہا اپ ضرور کمنٹس بتائیں اور کہاں کا رہائشی ہے؟

05/06/2026
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Kamoke?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Gujranwala
Kamoke