Al_hafeez cap and perfume

Al_hafeez cap and perfume

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al_hafeez cap and perfume, Health/Beauty, N 49 sector 4D surjani town, Karachi.

الحفیظ عطریات و نماز کی ٹوپیاں
ہمارے ہاں مختلف اقسام کی نماز کی ٹوپیاں عطریات و جائے نماز رومال وغیرہ مناسب قیمت پر دستیاب ہے
کراچی کے احباب کے لیے صرف ایک ہزار روپے کی خریداری پر ہوم ڈیلیوری سروس بلکل مفت فراہم کی جائے گی ۔۔

03232515041
03232700280

17/08/2026

📖 امام غزالیؒ کی عظیم الشان تصنیف "احیاء العلوم" سے ایک اہم انتخاب!

کیا آپ جانتے ہیں کہ انسان کو باطنی اور روحانی طور پر ہلاک کرنے والی چیزیں کون سی ہیں؟ امام غزالیؒ نے "ربع المهلكات" (ہلاک کرنے والے امور) کے مقدمے میں دل کی بیماریوں اور گناہوں کے اسباب کا انتہائی گہرا اور جامع تجزیہ پیش کیا ہے۔

اگر آپ تزکیہ نفس، اصلاحِ باطن اور روحانی رہنمائی کی تلاش میں ہیں، تو یہ مقدمہ اور مضمون آپ کے لیے مشعلِ راہ ثابت ہوگا۔

🔗 مکمل مضمون پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں:

https://ghanidarulshifaruhani1.blogspot.com/2026/07/ahya-ul-ulum-rub-ul-muhlikat-muqaddama.html

📌 اس علمِ نافع کو آگے پھیلانے کے لیے پوسٹ کو شیئر ضرور کریں۔

‎Islamic Information علم دین‎ – WhatsApp channel 17/08/2026

‎Islamic Information علم دین‎ – WhatsApp channel Follow ‎Islamic Information علم دین‎'s WhatsApp channel. ‎*علم دین چینل کو فالو کریں*
اور دین اسلام کی تعلیمات عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
👇👇👇👇📚📚✒️✒️🕌🕌🎙️🎙️👇👇
*Islamic information channel*
*https://whatsapp.com/channel/0029Vadk28730LKQZHk7jz2d*

*مستند دینی اصلاحی تربیتی پیغام پوسٹ ۔۔۔۔*👇👇👇

؁ *علم دین گروپ* ؁
🌹🔈 *علم دین* 🕌🕋1️⃣📚
https://chat.whatsapp.com/DChskNgZ0TPHewilnfv8tD

*03002838337*.
*مفتی اختر حسین*


*page Like & share* 👇👇🌹🤲🤲🕋

*خانقاہ حفیظیہ مکیہ کراچی*
https://www.facebook.com/AlHafeezMediaKhanqahHafiziaMakkiaKarachi/

*فیس بک پیج لنک* 👇👇👇👇
*علم دین*
https://www.facebook.com/ilmedeen2021

🔗🔗🔗📿📿🌹🌹
*فقہی احکام ومسائل گروپ*
https://chat.whatsapp.com/BkBjwwcsAUJ1pWa4EYyXX7

فتاویٰ جامعہ بنوری ٹاؤن2️⃣📚
https://chat.whatsapp.com/JEk8ZDf5Bpw4oAXG59v1gk

*الحفیظ میڈیا بیانات*

https://chat.whatsapp.com/Gr3YQC4L5Ko7MheDm6NtyY

*ختم نبوت معلومات*
https://chat.whatsapp.com/KoJHuR44Mpn8ETk09nDD0h

*Ghani Darul Shifa Ruhani YouTube*
➡️Please
💲Subcribe
🔔Click bell icon
👍Like,
👥Share and
🖊️write Comments
For More videos........click link and subcribe please👇
https://youtube.com/channel/UCwodbatbHII6Ap-Dqmsookw?sub_confirmation=1


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

*اپنا مکمل تعارف کروائیں ۔۔*
میرا نمبر اپنے پاس محفوظ کریں 👇👇👇
امین الحق میڈیا کوآرڈینیٹر الحفیظ میڈیا کراچی ۔
*مرکزی خانقاہ حفیظیہ مکیہ کراچی*

اپنی خصوصی دعا میں ہمیں ضرور یاد رکھیں۔.‎ Join 180 followers for the latest updates.

21/08/2025

*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*

*یہ میرا واٹس ایپ چینل ہے۔*
*واٹس ایپ براڈ کاسٹ بند ہونے کی وجہ سے یہ چینل ترتیب دیا گیا ہے۔*

*🔗 چینل جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:*
*واٹس ایپ چینل فالو کریں*👇🏻👇🏼

*https://whatsapp.com/channel/0029Vb5zQp6HQbRutsFcyg2I*

*لہذا آپ سے گزارش ہے کہ اس چینل کو فالو کریں تاکہ میرے پیغامات آپ تک بروقت پہنچ سکیں۔*

*✅ مزید ثواب کی نیت سے اس پیغام کو دوسروں تک بھی پہنچائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس چینل کو جوائن کر سکیں۔*

*والســـــــــلام*
*✒️ مولانا محمد جاوید الرحمن اختر*
*امام و خطیب جامع مسجد تقویٰ*
*مہتمم مدرسہ تقویۃ الایمان*
*خانقاہ حفیظیہ مکیہ*
*فیڈرل بی ایریا بلاک 17 واٹر پمپ چورنگی کراچی.*

*رابطہ نمبر: 0321.2020280*

whatsapp.com

10/06/2025
21/06/2024

*طلاق میں بیوی کی ماں کا کردار*
ایک دوست کی پسند کی شادی ہوئی لیکن کچھ ہی عرصے میں ان کے آپس میں تعلقات خراب ہوگئے۔ ایک چھوٹی سی بیٹی تھی۔ ان دنوں وہ کافی پریشان رہتا تھا۔ کیس عدالت میں تھا اور بیوی نے خلع کے لیے درخواست دے رکھی تھی۔ اس دوست سے اجازت لی کہ ایک بار ہمیں کوشش کر لینے دیں شاید اللہ کوئی سبب بنا دے اور گھر اجڑنے سے بچ جائے۔ اس نے اجازت دے دی۔
میں نے اس کے ایک بزرگ کولیگ کو ساتھ لیا جو لڑکی والوں کے دور کے رشتہ دار بھی ہیں اور اسی دوست کے ساتھ اس کے سسرال چلے گئے۔ وہاں اس کی بیوی، ساس اور سسر سے ملاقات ہوئی۔ ہم نے دوست کو بلا کر میاں بیوی کو آمنے سامنے بٹھا کر پوچھا کہ آپ کو ایک دوسرے سے کیا کیا شکایات ہیں۔ ایک کوشش کر لیتے ہیں، شکایات دور ہو سکتی ہیں۔ جس کی بھی غلطی ہوئی اسے احساس دلا کر ختم کرنے کی کوشش کریں گے۔
صلح کی بات چلی تو اس کی ساس کسی کو بات ہی نہیں کرنے دے رہی تھی۔ اس سے کئی بار گزارش کی کہ میاں بیوی کو آپس میں بات کرنے دیں مگر وہ اڑی رہی۔ مجبوراً اس کے سسر سے کہا کہ انھیں تھوڑی دیر کے لیے باہر لے جائیں تاکہ میاں بیوی بات کر سکیں۔
لڑکی کی ماں جیسے ہی باہر گئی تو وہ پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی۔ اسی دوران ہم نے اسے سمجھایا کہ علیحدگی سے سب سے برا اثر اس کی بیٹی پر پڑے گا جو ابھی بہت چھوٹی ہے۔ اور کوئی ایسی شکایت بھی آپ لوگوں کو ایک دوسرے سے نہیں ہے جس کا ازالہ نہ ہو سکے۔
جب اس کے آنسو تھمے تو اس نے بتایا کہ مجھے احساس ہو چکا ہے کہ میری ماں کی وجہ سے ہی میرا گھر خراب ہو رہا تھا۔ خلع کی درخواست بھی ماں کی باتوں میں آ کر دی تھی۔ مجھے شوہر سے کوئی شکایت نہیں ہے۔
اسی وقت ہی اس نے اپنی بیٹی کو ساتھ لیا اور شوہر کے ساتھ آگئی۔ اب کئی سال ہو گئے اور ما شاءاللہ ہنسی خوشی رہ رہے ہیں۔
شادی کے بعد لڑکیاں اکثر یہ غلطی کرتی ہیں کہ سسرال کی ہر ایک بات اپنی امی کو بتاتی ہیں اور امی کے مشورے پر کئی بار اپنا گھر خراب کر لیتی ہیں۔ جب سسرال آگئی ہیں تو پھر سسرال کو ہی اپنا گھر سمجھنا چاہیے اور جب بھی شوہر سے کوئی اختلاف ہو جائے تو بات چیت کا سلسلہ کبھی بھی بند نہیں کرنا چاہیے۔ میاں بیوی کے درمیان کوئی بھی مسئلہ ہو جائے اختلاف ہو جائے وہ بات چیت سے حل ہو سکتا ہے۔ بزرگوں کو شامل کرنا بھی پڑے تو ان کی موجودگی میں بھی میاں بیوی کو آپس میں بات چیت کرنی چاہیے اور بزرگوں کو چاہیے کہ جس کی غلطی ہو اسے احساس دلائیں تاکہ صلح صفائی ہو سکے۔ اس طرح سے ہمارے معاشرے میں بڑھتی طلاق کی شرح کو کافی کم کیا جا سکتا ہے۔

#نصائح

08/06/2024

اصلاح قلب 1️⃣

https://chat.whatsapp.com/COzXWTpegU56Ln3JsvdyWd

04/06/2024

Al. Hafeez perfume and prayers Caps 03360527067

01/06/2024

آپ اس طرح کی عورت بنیں....!!!!
جسے رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم دیکھتے تو فرماتے :
یہ وہ عورت ہے جس نے میرے لائے ہوئے احکام کو اور میرے بتائے ہوئے طریقوں کو اس وقت زندہ کیا
جب میری امت کی عورتیں بگڑ چکی تھیں....!!!

Category

Telephone

Website

Address

N 49 Sector 4D Surjani Town
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al_hafeez cap and perfume posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Karachi.