Political Orbit
Your window into global & Pakistani politics. Unfiltered analysis, sharp commentary, and deep insights into power, policy, and the stories shaping our world.
From Islamabad to international arenas — we decode politics with clarity, context, and courage.
وزیراعلیٰ کا افغان مہاجرین کے لیے مہاجر کیمپ دوبارہ فعال کرنا صوبے کے مفاد میں نہیں۔ اُن کا وفاق کے ساتھ چلنا ضروری ہے۔ جس طرح دیگر صوبوں نے مہاجرین کو عزت کے ساتھ رخصت کیا، اسی طرح صوبائی حکومت کو بھی انہیں رخصت کرنا ہوگا تاکہ صوبے میں امن قائم ہو سکے۔
فتنے کی بہنوں کی رنگ بازیاں۔ ایک اور فسادی منصوبہ ناکام۔۔ ٹھنڈ کا بہانہ بنا کر چلتی بنیں۔۔
The Pakistan Army has intensified efforts to clear explosives and landmines left by militants in the tribal areas of Khyber Pakhtunkhwa. Following counter-terrorism operations, security forces have launched large-scale demining activities to ensure the safety of local communities.
رام بھدراچاریہ کی "بیوی = خوشی کا آلہ" والی تعریف محض misogyny اور شرمناک قدامت پسندی ہے۔
عقل و احترام کی دنیا میں اس کا کوئی مقام نہیں۔
انڈے کٹے اور مرغیوں کے بعد اب پیش خدمت ہے چرس ہیروئن اور افیون کی سمگلنگ۔۔ مہاتما کا وہ پلان جس سے 25 کروڑ لوگوں کے ایک ایٹمی نیوکلیئر ملک کو چلایا جانا تھا۔۔ لعنت ہو
آکسفورڈ یونین کے مباحثے میں بھارتی وفد عین وقت پر بھاگ نکلا اور پاکستان بلامقابلہ جیت گیا۔ بھارت نے قرارداد پر بات کرنے کی ہمت ہی نہ کی کہ اس کی پاکستان پالیسی صرف جذبات بھڑکانے کا ہتھیار ہے۔ دلیل کے وقت بھارتی تجزیہ کار غائب، غیرجانبدار فورم پر بیانیہ پھر ناکام، بھارت مکالمے کے بجائے بھاگنے کو حکمت عملی بنا بیٹھا۔
بونیر میں تبدیلی سرکار ایک خاص اور جدید قسم کی رولر سے روڈ کی کارپٹنگ کررہی جو اس سے پہلے کبھی کسی نے نہیں دیکھا ہے
23/11/2025
Independent Afghanistan medias reported that many children died in after consuming cough syrup. Unfortunately, the experience of consumption in AFG shows that, the Indian medicines are very low quality and very dangerous to the people and specially, to the children health.
Click here to claim your Sponsored Listing.
