Ramsha Junaid
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ramsha Junaid, Health/Beauty, R33, bufferzone, Karachi.
مایوسی ایک خطرناک بیماری ہے جو انسان کو اندر سے مار کر خودکی ہی نظروں میں گرادیتی ہے۔
اور خدا سے مایوسی کفر ہے۔
یقین رکھیں اس ذات پر جس نے بیچ دریا سےموسی کے لیے راستہ نکالا ، مچھلی کے پیٹ سے یونس کو صحیح سلامت نکالا، ابراھیم پر آگ کو ٹھندڈا کردیا، بڑھاپے میں ذکریا کو اولاد دی تو کیا اسکے لیے مشکل ہے تمارے لیے آسانیاں پیدا کرنا، اس نے تو کہا ہے ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے، ارے بندے یہ آزمائشیں بھی اس لیے آتی ہے تاکے زندگی کی حقیقت تم پر رونما ہو سکےاور تم اسکے قریب ہوجائو اور صرف اسی سے مانگو اسی کے محتاج رہو۔
بیشک وہ ذات بےحد غفور اور رحیم ہے۔
از قلم : رمشاء جنید۔
06/01/2023
05/01/2023
.
05/01/2023
"لکھ دے ہمارا بھی نام فہرست میں "یا رب"
🍃 حسرت سے دیکھتے ہیں تصویر مدینے کی❤
حضورصَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
❤ 💕❤
اسلام و علیکم
صبح بخیر
آج کی اچھی بات
دولت کے پیچھے بھاگنے والے اس خرگوش کی طرح ہے جو دوڑنا ضرور تیز جانتا ہے پر پھر بھی اس کچھوے سے پیچھے رہ جاتا جو محنت سے دوقت کی کمائی گئ حلال روٹی پر اپنے رب کا شکر گزار رہتا ہے۔
اللہ ہم سب کو حلال رزق کمانے اور اس پر شکر کرنے والا بنائے رکھے۔ آمین
#رمشاءجنید
Category
Website
Address
Karachi
24700
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Ramsha Junaid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
