Nasik institute

Nasik institute

Share

Welcome to Nasik Institute – Where Quran Learning Begins with Love and Light!

We are honored to guide children and families on the beautiful journey of Quran reading, understanding, and memorization.

23/07/2026

سورۃ التکاثر ✨
ذکر الموت 🙏

(English)

The desire of amassing wealth has made you heedless.Until you saw the graves.Certainly, soon you will come to know.Then certainly, soon you will come to know.Of course, had you known with certain knowledge, ˹you would not have loved wealth˺.You will most certainly see Hell.Then you will see it with the eye of certainty.Then on that Day, you will most definitely be questioned about blessings.

(اردو)
زیادہ مال جمع کرنے کی طلب نے تمہیں غافل کردیا۔یہاں تک کہ تم نے قبروں کا منہ دیکھا۔ہاں ہاں اب جلد جان جاؤ گے۔پھر یقینا تم جلد جان جاؤ گے۔یقینا اگر تم یقینی علم کے ساتھ جانتے (تو مال سے محبت نہ شررکھتے)۔بیشک تم ضرور جہنم کو دیکھو گے۔پھر بیشک تم ضرور اسے یقین کی آنکھ سے دیکھو گے۔پھر بیشک ضرور اس دن تم سے نعمتوں کے متعلق پوچھا جائے گا۔

19/07/2026

ترجمہ:
‏نماز قائم رکھو سورج ڈھلنے سے رات کے اندھیرے تک اور صبح کا قرآن ،بیشک صبح کے قرآن میں فرشتے حاضر ہوتے ہیں ۔
(سورہ بنی اسرائیل 78)

17/07/2026

جمعہ مبارک 💚

15/07/2026

Tilawat e Quran e pak💚
ترجمہ:
وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں ، ہر غیب اور ظاہر کا جاننے والاہے، وہی نہایت مہربان، بہت رحمت والاہے۔وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں ،بادشاہ، نہایت پاک ،سلامتی دینے والا، امن بخشنے والا، حفاظت فرمانے والا، بہت عزت والا، بے حد عظمت والا ،اپنی بڑائی بیان فرمانے والا ہے، اللہ ان مشرکوں کے شرک سے پاک ہے۔وہی اللہ بنانے والا، پیدا کرنے والا، ہر ایک کو صورت دینے والا ہے، سب اچھے نام اسی کے ہیں ۔ آسمانوں اور زمین میں موجود ہر چیز اسی کی پاکی بیان کرتی ہے اور وہی بہت عزت والا،بڑا حکمت والا ہے۔
゚viralシ

12/07/2026

Beautiful Quranic verses ✨
ترجمہ :
تو تم مجھے یاد کرو ،میں تمہیں یاد کروں گا اور میرا شکرادا کرو اور میری ناشکری نہ کرو۔اے ایمان والو! صبر اور نمازسے مدد مانگو، بیشک اللہ صابروں کے ساتھ ہے۔
(سورۃ البقرہ 153-152)

07/07/2026

سورۃ الاخلاص 💚

06/07/2026
05/07/2026

آیۃِ کریمہ ✨🤍
Heart touching tilawat ♥️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Pakistan
Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00