i am karachi karachi

i am karachi  karachi

Share

karachi

28/07/2026

ظلم کی انتہا 😢😢😢

26/07/2026

❤️❤️❤️❤️

26/07/2026

❤️❤️ بیشک ❤️❤️

24/07/2026

*🚨پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ، ہمسایہ ملک وسائل فراہم کر رہا ہے: وزیراعظم*

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے اور ہمسایہ ملک دہشت گرد عناصر کو وسائل فراہم کر رہا ہے، ملک میں دہشتگردی کا خاتمہ ہو چکا تھا، تاہم ایک منظم سازش کے تحت اسے دوبارہ فروغ دیا گیا۔

وزیراعظم نے بلوچستان نیشنل ورکشاپ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں بسنے والے بلوچوں اور پشتونوں نے پاکستان کے قیام میں کلیدی کردار ادا کیا۔

وزیراعظم نے مستونگ حملے میں سیشن جج عبدالحکیم اور ایک اہلکار کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے عوام کی قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جائیں گی۔

وزیراعظم نے افغانستان سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکے، جبکہ افغان حکومت دہشت گرد عناصر کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے۔

23/07/2026

*🚨عوام دشمن شہباز حکومت کا روز کا تحفہ*

*🟣پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 62 پیسے فی لیٹر اضافے کا اعلان، نوٹیفیکیشن جاری*

*🔥پیٹرول 4 روپے 40 پیسے مزید مہنگا کر دیا گیا*

*🔴پیٹرول کی نئی قیمت 331 روپے 52 پیسے فی لیٹر مقرر*

*💥ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 62 پیسے اضافہ*

*🔵ڈیزل کی نئی قیمت 378 روپے 66 پیسے مقرر*

23/07/2026

*دہلی۔ طلبہ کیخلاف کارروائی نہ کرنے کی یقین دہانی پر بھوک ہڑتال ختم کر دوں گا: سونم وانگ چک*

سماجی کارکن سونم وانگ چک نے کہا ہے کہ اگر حکومت یہ واضح یقین دہانی کرا دے کہ نیت پیپر لیک کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ کے خلاف کوئی قانونی یا انتقامی کارروائی نہیں کی جائے گی تو بھوک ہڑتال ختم کرنے کے لیے تیار ہوں۔

ایک بیان میں سونم وانگ چک نے کہا ہے کہ احتجاج کرنے والے نوجوان صرف ایک شفاف، منصفانہ اور جوابدہ تعلیمی نظام کا مطالبہ کر رہے ہیں، اس لیے ان کے خلاف کسی قسم کی کارروائی نہیں ہونی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ اگر حکومت کی جانب سے ایسی یقین دہانی نہ کرائی گئی تو میں غیر معینہ مدت تک بھوک ہڑتال جاری رکھنے پر مجبور ہوں گا۔

22/07/2026

*انتہائی شرمناک🖐️*

*🚨روزانہ کی بنیاد پر اس لئے پیٹرول کی قیمتوں کا اعلان کریں گے کہ شہری پیٹرول کی لائینوں میں خوار نہ ہوں، وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے لوٹ مار کا انوکھا جواز ڈھونڈ لیا🖐️🖐️🖐️🖐️*

22/07/2026

Pakistan zindabad

20/07/2026

*حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو عالمی جنگوں کے ساتھ منسلک کرنے کا فیصلہ*

*دھمکی* پر 10 روپے،
*میزائل* چلانے پر 50 روپے اور،
*جنگی جہاز* تباہ ہونے پر 200 روپے پیٹرول بڑھانے کی تجویز. 🤣🤣🤣🤣

16/07/2026

میرا سفر آسان نہیں ، مجھ پر 13 کروڑ عوام کی ذمہ داری ہے ، وزیر اعلیٰ پنجاب

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Kaneez Fatima Society Sceem 41
Karachi
ALL