Boss Today
Here you will get amazing videos, latest news and funny posts.. Please do like and follow our page.
19/10/2026
ساری زندگی محنت کی باڈی بنائی مارشل آرٹ سیکھا اگلوں نے گولی مار دی ۔۔💔🙂
17/10/2026
آج ایک دلچسپ پہیلی کے ساتھ حاضر ہوں! 🐪 اس تصویر میں غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ اونٹ کا پاؤں اصل میں کون سا ہے؟ 🧐 دیکھتے ہیں کس کی نظر سب سے زیادہ تیز ہے 🧠 آپ سب بھی اپنا جواب ضرور کمنٹس میں بتائیں 🎯
🤣🤣
اگر مولوی اور ذاکر تمہیں یا علی مدد یا غوث مدد پر لگا سکتے ہیں
تو سوچو دجال تمہارا کیا حال کرے گا۔
پیرِ طریقت، رہبرِ راہِ راست، تاجدارِ گڑھ مہاراجہ، پیروں کے پیر، حضرت رانا ذیشان حیدر صاحب اپنے خاص مرید کے ہمراہ سکول سے واپسی کے دوران جلوہ افروز ہیں۔
پیر علم حاصل کر کے واپس آ رہا ہے، اور زمانے کو یہ پیغام دے رہے ہیں کہ کتاب، قلم اور تعلیم وہ دولت ہے جو ہر دعوے، ہر لقب اور ہر نسبت سے بڑھ کر ہے۔اگر مرید بھی سکول گیا ہوتا تو ایسا ہرگز نا ہوتا۔۔۔۔😂😆
اللہ اکبر ۔ استغفراللہ
سوشل میڈیا پر اس ویڈیو نے دل اداس کردیا ۔۔ خاندان ایک حادثے میں اجڑ گیا اور لوگوں کی بے حسی دیکھیں
یہ ماضی کا واقعہ ہے مگر اس میں پیغام ہے کہ بطور معاشرہ ہم کہا کھڑے ہیں
19/09/2026
انا لله و انا الیه راجعون
سینئر اسٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کر گئ
18/09/2026
FIND 1 DIFFERENCE 🤯
16/09/2026
خصوصی دم کے لیے اپنے سروں پر ہاتھ رکھ لیں 😂
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Boss Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Subscribe
We will notify you when anything happens in Karachi.