wazaif
🕋 Voice of Quran & Deen
📖 Tilawat | Hadith | Islamic Reminders
🌙 Sada-e-Haq
---
سورة الانعام کی تلاوت سنے خوبصورت آواز میں اور دوسروں کے ساتھ ضرور شیر کرے
کیا آپ کی کمپنی میں بھی ڈیپارٹ میں آ ذان ہوتا ہیں کمنٹ میں بتائے
20/06/2026
اہم اطلاع
سوشل میڈیا پر مولانا مکی صاحب کے انتقال کی خبر پھیلی ہے۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ خبر سراسر غلط، من گھڑت اور افواہ پر مبنی ہے۔ شیخ صاحب اللہ کے فضل سے خیریت سے ہیں
اس طرح کی بے بنیاد خبریں نہ صرف ایک عالمِ دین کی عزت کو مجروح کرتی ہیں بلکہ لاکھوں عقیدت مندوں کے دل بھی دکھاتی ہیں خبر پھیلانے سے پہلے تحقیق لازم ہے
ہم سب پر فرض ہے کہ بغیر تصدیق کے کوئی خبر آگے نہ بڑھائیں شیخ محمد مکی حجازی صاحب کی درازیِ عمر اور صحت کے لیے دعا گو ہیں اللہ انہیں امت کی خدمت کے لیے سلامت رکھے آمین
🌿 سورة المنفقون مکمل تلاوت | دل کو سکون دینے والی خوبصورت قرآنی تلاوت
🌿
سورةالتغابن کی تلاوت سنے ہر پریشانی کو دور کرتا ہیں خود بھی سے اور دوسروں کے ساتھ بھی شیر کرے لائک ضرور کرے
سورة الفجر کی تلاوت پورا سنے اور دوسروں کے ساتھ بھی شیر کر ے
17/06/2026
اس لنک پر کلک کرے تلاوت سنےhttps://www.facebook.com/share/p/1e81etZWsM/
Click here to claim your Sponsored Listing.
