Bint-e-Haram

Bint-e-Haram

Share

‏مریضِ ہِجر ہیں ہَم اور شِفا کے طالب ہیں
طبیبا ﷺ دیکھ ہم تیری نِگاہ کے طالب ہیں

04/01/2026

کل کائنات میں ہیں چرچے محبوب خدا کے
میری خوش قسمتی کہ امتی حضور کا ہوں

💞 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 💞

04/01/2026

ذکر سرکار ﷺکے سبب لوگ جانتے ہیں مُجھے
اس سے اچھی اور کوئی پہچان ہو نہیں سکتی۔

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔

04/01/2026

نسبتوں سے کام لیں گے ۔۔ یہ مزے غُلام لیں گے
جب یہ اُنؐ کا نام لیں گے ۔۔ خود وہؐ بڑھ کے تھام لیں گے

یا نبی! سلامُ علیک ۔۔ یا رسُول! سلامُ عَلَیْکَ
یا حبیب! سلامُ علیک ۔۔ صلوٰۃُ الله عَلَیْکَ❤

04/01/2026

بتا رہی ہیں ضیائیں یہاں سے گزرے ہیں
حضور ﷺکیا روشِ کہکشاں سے گزرے ہیں

ہوئے ہیں آج وہ ﷺعنوانِ داستانِ جمال
وگرنہ یوں تو ہر اِک داستاں سے گزرے ہیں

ہر ایک بزم میں کہتے ہیں فخر سے جبریل
حضور ﷺخاص مِرے آشیاں سے گزرے ہیں

ہے مختصر یہی افسانہ شبِ معراج
جہاں سے کوئی نہ گزرا وہاں سے گزرے ہیں

صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کثیرا ❤️

04/01/2026

‏صدیُوں کا عِشق ہے مُجھے اپنے رسُولﷺ سے
لیکن ملی ہے عمر بہت مُختصر مُجھے

04/01/2026

اللھم صل وسلم علی سیدنا محمد صلى الله عليه وسلم

04/01/2026

فرمانِ آخری نبی حضرت محمد ﷺ

26/12/2025

مصطفٰی جانے رحمت پہ لاکھوں سلام جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند اُس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام

26/12/2025

‏نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔

(سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)

26/12/2025

*رب کے فیصلوں کو سمجھنے کی کوشش نہ کرو، بس انہیں مان لو، وہ ہمیشہ تمہارے حق میں ہوتے ہیں،

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Qazzafi Town Landhi Karachi
Karachi
740000