Hammad ullah
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hammad ullah, Health/Beauty, lemarket, Karachi.
*کبھی یاد آؤں تو پوچھنا*❤🩹
*ذرا اپنی فرصت شام سے*🥹
*کیسے عشق تھا تیری ذات سے 🥹*
*کیسے پیار تھا تیرے نام سے💔🥹*
*ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا*❤🩹🥹
*جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا*🥹
*وہ جو جی اُٹھا تیرے نام سے*🥹
*وہ جو مر مٹا تیرے نام پے*💔🥹
*ہمیں بے رخی کا نہیں گلہ*🥹
*کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ💔🥹*
*مگر ایسا جرم تھا کونسا ؟*🥺
*گئے ہم دعاؤ سلام سے ...💔😭*
*کبھی یاد آؤں تو پوچھنا🥹*
*ذرا اپنی فرصت شام سے*🥹
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢Hammad🩷⃝🧸*
*اپنے مطلب کی کسی بات کا مارا ہوا ہے*
*یہاں ہر شخص مفادات کا مارا ہوا ہے۔*
*ایک تو ذہن جو حالات کا مارا ہوا ہے*
*دوسرا دل ہے کہ ، جذبات کا مارا ہوا ہے*
*🤍H🤍*
*محبت اُس سے تھی، یہ خطا تو نہ تھی*
*اُسے کوئی اور عزیز تھا بےوفا تو نہ تھی*
*میں نے ہی اُس کی خاموشی کو صدا جان لیا*
*اُس کی آنکھوں میں میرے نام کی دعا تو نہ تھی*
*ہم بچھڑ کر بھی اُسے بُرا کہہ نہ سکے*
*آخر اُس کے دل میں میری جگہ تو نہ تھی* ۔
*سو اب روتے بھی ہیں تو چپ چاپ رو لیتے ہیں*
*پر کیا عشق تھا... کوئی جُرم تو نہیں*
*👌🏻🫴🏻 Hammad 🤍❤️🩹*
20/08/2026
*تڑپ ہونی چاہیے ایک دوسرے سے بات کرنے کی ❤️🩹🥲*
*مانگا ہوا وقت اور مانگی ہوئ قدر سکون نہیں دیتی 💔💯*
17/08/2026
مولانا عزت اللہ صاحب کو عمرہ کی سعادت اور حرمین شریفین کی زیارت پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں
15/08/2026
اسلامی فوجی اتحاد ترکیے، باکستان، سعودی عرب
Category
Website
Address
Karachi
MEDICINEMARKET
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Hammad ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
