Mahboob Ul Hassan Awan
welcome to My FB page
23/07/2026
نہ کر نصیب سے اتنے گلے اقبال🤕🥀
خداراضی ہو تو ہر چیز مل جاتی ہے💯🔥
12/07/2026
کون کون آرہا ہے عرس مبارک پر ؟؟!
❣️ چلو چلو سیال شریف چلو ❣️28/29محرم الحرام عرس مبارک حضور پیر سیال لجپال مجاہد ختم نبوت نائب شیخ اسلام امیر شریعت پیر طریقت رہبر شریعت خواجہ خواجگان حضرت خواجہ محمد حمید الدین سیالوی قمری تونسوی چشتی نظامی آپ کا عرس مبارک انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا تمام مسلمان عرس مبارک میں شامل ہوکر ثواب دارین حاصل کریں زیرصدارت حضور پیر سیال لجپال نائب امیر شریعت پیر طریقت رہبر شریعت خواجہ خواجگان الحافظ حضرت خواجہ محمد ضیاء الحق حمیدی سیالوی سجادہ نشین آستانہ عالیہ سیال شریف فرمائیں گے اس بابرکت عرس مبارک میں شامل ہوکر دلوں کو منور کرے ثواب دارین حاصل کریں
28/06/2026
*
چہرے پہ ہنسی ہو اور دل میں سکون
بس یہی ہے دنیا کی سب سے بڑی جیتون 🥰❤️❣️
28/06/2026
سالانہ جلسہ 10محرم الحرام
23/06/2026
سنبھال کر رکھو پاس یہ جو فرقے تمھارے ہیں
عمر بن خطاب بھی ہمارے ہیں امام حسین بھی ہمارے ہیں
15/06/2026
https://www.facebook.com/profile.php?id=61590563771102
ہر قسم کے پوسٹر بنوانے کے لئے رابطہ کریں
𝐆𝐑𝐀𝐏𝐇𝐈𝐂 𝐇𝐔𝐁 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍
by Awan
Graphic Hub Pakistan by Awan 🎨
Shop Banner | Flex | Visiting Card | Social Media Post Design
✅ Print-Ready Files
✅ 24 Hours Delivery
✅ Affordable Rates for Small Business
📲 Order: Inbox/Message Now
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Khushab
41200
