Saeed jamal
Saeed jamal official
💔افسوس دواڑہ طرف تہ پختانہ وجل کیگی😭
💔
اس شخص نے محسوس کیا کہ اس کا موبائل فون اچانک غیرمعمولی حد تک گرم ہو رہا ہے،
تو اس نے موبائل فوراً میز پر رکھ دیا۔
چند ہی لمحوں بعد ایسا واقعہ پیش آیا جس نے وہاں موجود ہر شخص کو حیران کر دیا۔
کبھی بھی موبائل فون کے غیرمعمولی حد تک گرم ہونے کو معمولی بات سمجھ کر نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔۔
مریض جب تکلیف میں ہو تو فوراً علاج کرنا چاہیے لیکن یہ لوگ پرچی اور شناختی کارڈ چیک کرنے کے بہانے جو اذیت دیتے ہیں وہ ناقابل برداشت ہوتی ہے۔ اس خاتون نے ٹھیک کیا ھے سب کو اسی طرح کرنا چاہیے تا کہ سسٹم بہتر ہو
برلن : آزادی فلسطین کا نعرہ لگانے والی خاتون پر جرمن پولیس کا تشدد
ایک لاکھ کرایہ کیلئے اپنا کروڑوں کا نقصان کرنا...See more
عوامی ایکشن کمیٹی کے غنڈوں نے ڈیوٹی پر کھڑے درجنوں پولیس اہلکاروں کو پہاڑوں سے نیچے پھینکا
جب نیچے گرے تو ٹوٹی ہوئی ہڈیوں پر ڈنڈے مارے اور واپس لیجا کر پھر پہاڑ سے نیچے پھینکا جہاں تک کے وہ ہمیشہ کے لیے معذور نہ ہو گیے یا مر نہ گئے اور ہمارے با اختیار ادارے صرف تماشا دیکھتے رہیں
لیکن ہمیں بتایا جاتا ہے کہ ایکشن کمیٹی کی تحریک پرامن ہے یہ دہشت گرد نہیں بلکہ حقوق کی بات کرنے والے لوگ ہے
آخر کب تک ایسا تماشا دیکھتے ... See more
#ریڑی بان کوحاضر دماغی پر ایوارڈ ملنا چاہیے see more
سوچ لو اس وقت اس ماں پر کیا گزری ہوگی خدا کے لئے گلیوں میں تیزرفتاری سے۔۔۔see more
کتے نے خطرناک حملہ...See more
Click here to claim your Sponsored Listing.
Address
Khyber Pakhtunkhwa
