SANJO Elegance
SANJO ELEGANCE ✨
5 Signature Scents
Feel the Vibe of Fragrance
Fragrance That Calls You Back
13/07/2026
✨ AL-FATEH — طاقتور خوشبو، منفرد پہچان ✨
جو لوگ اپنی شخصیت کو ایک مضبوط اور پُراعتماد انداز دینا چاہتے ہیں، ان کے لیے AL-FATEH by Sanjo Elegance بہترین انتخاب ہے۔
💎 50ml — صرف 2400 روپے
🎁 5ml Tester — صرف 300 روپے
📞 0331-9667733آرڈر کے لیے رابطہ کریں:
✨ Fragrance That Calls You Back ✨
30/04/2026
✨ Thank you, Aban, for choosing AL-MIR by Sanjo Elegance! 💙
Proud to serve our valued customer from the beautiful mountains 🌄 and a dedicated medical student pursuing excellence.
Wishing you success and confidence with every step — and a fragrance that always leaves an impression ✨
Sanjo Elegance — Fragrance That Calls You Back
For Order Now ! Whtasapp Now 0331 9667733
الحمدللہ! ✨
خوشبو کی دنیا میں ایک نیا نام — Sanjo Elegance 🌿
اب ہمارے تمام پریمیم fragrances مارکیٹ میں دستیاب ہیں۔
اگر آپ بھی چاہتے ہیں ایک منفرد اور دیرپا خوشبو،
تو آج ہی ٹرائی کریں ہمارے 5 Exclusive Notes 💎
📞 آرڈر کے لیے رابطہ کریں: 03319667733
✨ خوشبو ایسی… جو یاد رہ جائے ✨
19/03/2026
الحمدللہ! وہ خوبصورت لمحہ آ ہی گیا جس کا ہمیں شدت سے انتظار تھا ✨
Sanjo Elegance کے تمام فائیو نوٹس اب مارکیٹ میں دستیاب ہیں 🌿
ہم نے خوشبو کی دنیا میں ایک نئی جدت لانے کی کوشش کی ہے، ایسی منفرد اور دلکش fragrances جو نہ صرف مہکیں بلکہ دلوں پر اثر چھوڑیں۔
یہ سفر آپ سب کی دعاؤں، محبتوں اور سپورٹ کے بغیر ممکن نہیں تھا ❤️
ہمیں یقین ہے کہ آپ ہماری اس کاوش کو اسی طرح سراہیں گے اور اس کا حصہ بنیں گے۔
اگر آپ بھی پرفیوم کے شوقین ہیں تو ایک بار ضرور Sanjo Elegance کے فائیو نوٹس کو ٹرائی کریں…
✨ Fragrance that makes heads turn ✨
📦 آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں:
📞 0331-966-7733
10/03/2026
خوبصورتی، نزاکت اور احساس کی خوشبو…
SANJO ELEGANCE پیش کر رہا ہے خواتین کے لیے ایک خاص پرفیوم
✨ الحیا (AL-HAYA) ✨
ایک ایسی خوشبو جو نسوانی وقار اور دلکشی کو اور بھی نمایاں کر دے۔
ایسی مہک جو دلوں کو چھو لے اور یادوں میں بس جائے۔
خوشبو ایسی… جو آپ کو پلٹنے پر مجبور کر دے۔
(Fragrance That Calls You Back)
💫 بہت جلد مارکیٹ میں دستیاب ہوگا
09/03/2026
جس خوشخبری کا آپ بےصبری سے انتظار کر رہے تھے… وہ لمحہ آ پہنچا ہے۔
ہمیں خوشی ہے کہ SANJO ELEGANCE نے شہر کوہاٹ میں اپنی پرفیوم کلیکشن کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔
اس کلیکشن میں ہم نے پانچ منفرد فریگرینس نوٹس متعارف کروائے ہیں جو بہت جلد مارکیٹ میں آپ سب کے لیے دستیاب ہوں گے۔
یہ صرف ایک خوشبو نہیں بلکہ ایک احساس ہے، ایک یاد ہے، اور ایک ایسی پہچان ہے جو آپ کے انداز کو منفرد بنائے گی۔
SANJO ELEGANCE —
"ایسی خوشبو جو آپ کو پلٹنے پر مجبور کر دے"
(Fragrance That Calls You Back)
آپ سب کی محبت اور اعتماد کا بے حد شکریہ،
یہ سب کچھ آپ لوگوں کی حوصلہ افزائی اور محبتوں کا نتیجہ ہے۔
آئیں! ہم سب مل کر اس خوبصورت پروڈکٹ کو کامیاب بنائیں۔
✨ Coming Soon — بہت جلد آپ کے لیے مارکیٹ میں دستیاب ہوگا ✨
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Kohat
26000
